Alhuda Center - Orphanage Peshawar

Alhuda Center - Orphanage Peshawar To Protect Orphan Children's and Provide them Quality Education and living Standard for Better Future

29/07/2026

الھدی سنٹر کے شاھین نماز عصر کے بعد
ایکسرسائز میں مصروف

محمد سعد کئ دنوں سے بیمار تھا آئرن اور خون کے کمی کا مسلہ تھا الھدی سنٹر کے نگران صحت ڈاکٹر میاں عثمان نے خود نگرانی بھی...
29/07/2026

محمد سعد کئ دنوں سے بیمار تھا آئرن اور خون کے کمی کا مسلہ تھا
الھدی سنٹر کے نگران صحت ڈاکٹر میاں عثمان نے خود نگرانی بھی کی اور خون کا عطیہ بھی دے دیا الحمدللہ ان کے
صحت میں کافی بہتری آئی ہے
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر سے نوازے آمین

25/07/2026
08/07/2026

الحمدللہ الھدی سنٹر پشاور میں
معیاری روٹی کا انتظام
اپنے تندور سے بچے گرم اور تازہ روٹی سے فائدہ اوٹھانگے
مخیر حضرات سے اٹا ڈونیٹ
کرنے درخواست کیجاتی ہے

💰 NBP: 4097476652 (branch code: 1595)
📟 Easypaisa: 03413111348 (Ali Sardar)

🔴
🔵 ۔

07/07/2026

الحمد للہ رب العالمین 🤍

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے الہدیٰ سنٹر کے دو ہونہار اور باہمت طلبہ نے اپنی تعلیمی زندگی کا ایک اہم سنگِ میل عبور کیا۔ ایک طالب علم نے ترجمۂ قرآنِ کریم اور دوسرے نے حفظِ قرآنِ کریم کی تکمیل کی سعادت حاصل کی۔

یہ کامیابی صرف ان بچوں کی نہیں بلکہ ان کے اہلِ خانہ، رشتہ داروں، سرپرستوں، معاونین اور ان تمام اہلِ خیر کی بھی ہے جنہوں نے کسی نہ کسی صورت ان کی حوصلہ افزائی اور مدد کی۔ ہم الہدیٰ سنٹر کے تمام اساتذۂ کرام، منتظمین اور بالخصوص چیئرمین ادارہ کے مخلصانہ تعاون، محنت اور شفقت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی رہنمائی میں یہ ننھے چراغ قرآنِ کریم سے وابستہ ہوئے۔

اللہ تعالیٰ ان دونوں بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، ان کے مرحوم والدین کی مغفرت فرمائے، اور اس عظیم کارِ خیر میں حصہ لینے والے ہر فرد کو دنیا و آخرت کی بہترین جزا عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🌹
۔۔
شعبہ نشر اشاعت
#الہدیٰ_سنٹر

06/07/2026

آج ہمارے گرلز سکشن باجوڑ کی یتیم بچی کی فنڈکس آپریشن ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں ہوا
ڈاکٹر اکرام نورصاحب کے بےحد تعاون کے مشکور ہیں اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے زندگی میں برکت ڈالیی آمین
الحمدللہ بچی بحوشی کے حالت میں سورہ یاسین کے تلاوت

05/07/2026

الھدی سنٹر کے شاھین
محمد ابوذر سکنہ باجوڑ، شیخ مینو مایوسی کے باری میں پیغام

💰 NBP: 4097476652 (branch code: 1595)
📟 Easypaisa: 03413111348 (Ali Sardar)

🔴
🔵 ۔

01/07/2026

گرمی کے شدت عروج پر
الھدی سنٹر پشاور شاہینوں کے لیے ٹھنڈے مشروب کا انتظام

اسما بی بی سکنہ دیر شیرنگل سیرئی کو الھدی سنٹر گرلز سکشن باجوڑ میں خوش آمدید کہتے ہیںالھدی سنٹر یتیم بچوں اور بچیوں  کا ...
29/06/2026

اسما بی بی سکنہ دیر شیرنگل سیرئی کو الھدی سنٹر گرلز سکشن باجوڑ میں خوش آمدید کہتے ہیں
الھدی سنٹر یتیم بچوں اور بچیوں
کا تعلیمی اور رہائشی ادرہ

💰 NBP: 4097476652 (branch code: 1595)
📟 Easypaisa: 03413111348 (Ali Sardar)

🔴
🔵 ۔

Address

Chalmarai Road Opposite Tehkal Cricket Academy Near Government Higher Secondary School Tehkal
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhuda Center - Orphanage Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alhuda Center - Orphanage Peshawar:

Shortcuts

Share