Afridi Yateem Foundation آفریدی یتیم فاؤنڈیشن

Afridi Yateem Foundation   آفریدی یتیم فاؤنڈیشن Afridi Yateem Foundation is a charitable organization that provides financial and other support
(1)

Afridi Yateem Foundation is a charitable organization that provides financial and other support to helpless orphans. The aim of this foundation is to go to as many remote areas as possible and find out the orphans, become a source of light for them and help them in every possible way and bring happiness in their lives.
آفریدی یتیم فاؤنڈیشن ایک چیریٹی ارگنائزیشن ہے جو کہ بے سہارا یتیم بچوں کو مالی

اور دیگر معاونت فراہم کرتا ہے۔ اس فاونڈیشن کا مقصد یہ ہے کہ جتنا ممکن ہو سکے دور دراز علاقوں میں جاکر یتیموں کو معلوم کرکے ان کیلئے روشنی کا ایک سہارہ بن کر ان کی ہر ممکن مدد کی جائے اور انکی زندگی میں خوشیاں لائی جاسکیں۔

21/08/2026

اس بچے کے ساتھ ضرور تعاون کرے
03110993498

20/08/2026

کمبرخیل قوم سے تعلق رکھنے والا بچہ جو کہ جلد کی سخت بیماری میں مبتلا ہے ۔۔
اور میرے اور آپ کا منتظر ہے
ویڈیو کو آگے ضرور شئر کرے اور اس کی علاج کے لیئے کچھ نا کچھ تعاون ضرور کرے
03110993498
پروگرام نمبر
1441

18/08/2026

ملک دین خیل قوم سے تعلق رکھنے والا شخص جو کہ خود گردو کے مرض میں مبتلا ہے اور باقی بچے بھی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہے ۔۔
اس خاندان کے ساتھ ضرور تعاون کرے
03110993498
پروگرام نمبر
1440

17/08/2026

اپنے خاندان اور محلے میں یتیموں مسکینوں کا ضرور پوچھ لیا کرے یہ ھم سب کے منتظر ہوتے ہیں 🥲

16/08/2026

کمرخیل قوم سے تعلق رکھنے والا شحص جو پاوں اور ہاتھ سے معزور ہے اس کے ساتھ آفریدی یتیم فاونڈیشن کی طرف سے نقد مرستہ
ایسے عریبو کا ساتھ دینے کے لئیے آفریدی یتیم فاونڈیشن کا ساتھ دی جئیے
03110993498
پروگرام نمبر 1439
#امن
#

15/08/2026

کچھ عرصہ پہلے ھم نے ایک بچی کی ویڈیو اپلوڈ کی تھی جس پہ کئ مہینوں سے روٹی بند ہے اور بھائی دل کے مریض ہے ۔
ان کے ساتھ بھائیو کی طرف سے کچھ امداد ہوا تھا جو کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔
ایسے غریبو کا ساتھ دینے میں ہمارا ساتھ دی جیئے
03110993498

14/08/2026

جگر کی بیماری میں مبتلا بابا کی فریاد 🥲🥲🥲
ایسے غریبو کا ساتھ دینے کے لئے آفریدی یتیم فاؤنڈیشن کا ساتھ دی جیئے
03110993498
پروگرام نمبر 1438

13/08/2026

اے اللہ ہمیں اپنے در سے دے غیروں کی محتاجی سے بچائے آمین

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Yateem Foundation آفریدی یتیم فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Afridi Yateem Foundation آفریدی یتیم فاؤنڈیشن:

Shortcuts

Share