فلاحی تنظیم بنڑ

فلاحی تنظیم بنڑ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فلاحی تنظیم بنڑ, Community Organization, Peshawar.

*فلاحی تنظیم بنڑ کا منشور*ہم فلاحی تنظیم بنڑ کے ممبران اپنے علاقے میں فلاحی خدمات کو بہتر بنانے کے لیےپر عزم ہیں۔ ہمارا مقصد ہر قسم ہنگامی صورتحال میں مدد فراہم کرنا ہے
*اہداف:*
*ہنگامی صورتحال
- تعلیم اور صحت کی بہتری
- معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع

ماہانہ اجلاس ماہ مارچ جامع مسجد ملیانو بنڑ میں منعقد ہوا اجلاس میں بہت سے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا
03/04/2026

ماہانہ اجلاس ماہ مارچ
جامع مسجد ملیانو بنڑ میں منعقد ہوا
اجلاس میں بہت سے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا

الحمد للہ دا دی الکانو پہ برکت نن مونگ ڈیر وخت بعد پہ عید گاہ کے مونز اوکو، ٹول سحر وختی مونز نہ پس رغلی وو او خدمت  یی ...
24/03/2026

الحمد للہ دا دی الکانو پہ برکت نن مونگ ڈیر وخت بعد پہ عید گاہ کے مونز اوکو، ٹول سحر وختی مونز نہ پس رغلی وو او خدمت یی اوکو.
Said Ambar Shah Zubair Shah Ikram Ullah Feroz Hameed Ullah

24/03/2026

جس کے پاس عید کے نماز کے تصاویر اور ویڈیوز ہیں مجھے واٹساپ کرے
03002495046
ہیں تھا کے پیج سے اپلوڈ کرو

سبا بہ دہ وڑوکی اختر مونز دہ بنڑ خوڑ عیدگاہ کی سحر پہ (7.45) ادا کیگی اہل علاقے تہ دہ شرکت کولو اپیل زیراہتمام وانتظام ف...
20/03/2026

سبا بہ دہ وڑوکی اختر مونز دہ بنڑ خوڑ عیدگاہ کی سحر پہ (7.45) ادا کیگی اہل علاقے تہ دہ شرکت کولو اپیل
زیراہتمام وانتظام فلاحی تنظیم بنڑ
پوسٹ ڈیر شیئر کیئ چی علاقے خلق خبر شی
゚viralシfypシ゚viralシalシ

16/02/2026
فلاحی تنظیم بنڑ کے جوانوں کی محنت کی وجہ سے ٹرانسفرمر 24 گھنٹے کے اندر اندر مرمت کیا گیا جس میں  Main Rashid Khan نے برو...
15/02/2026

فلاحی تنظیم بنڑ کے جوانوں کی محنت کی وجہ سے ٹرانسفرمر 24 گھنٹے کے اندر اندر مرمت کیا گیا جس میں Main Rashid Khan نے بروقت اپنی زمہ داری بھرپور طریقے سے نبھائی ۔ شکریہ ۔

13/02/2026
پہلا ماہانہ اجلاس فلاحی تنظیم بنڑ: تصویری جھلکیاں
02/02/2026

پہلا ماہانہ اجلاس فلاحی تنظیم بنڑ: تصویری جھلکیاں

*🥀میرے الفاظ 🥀* چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نا کبھی مل ہی جاتی ہیں۔ صرف انسان ہیں جن کا *نعم البدل* نہیں ہوتااپنوں ...
08/01/2025

*🥀میرے الفاظ 🥀*

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی
وہ کبھی نا کبھی مل ہی جاتی ہیں۔ صرف انسان ہیں جن کا *نعم البدل* نہیں ہوتا
اپنوں کی قدر کیجئے وہ دنیا سے چلے گئے تو واپس نہیں آئیں گے
ضروری نہیں سب رشتے مخلص اور سچے ہوں لیکن ہمیں ہر حال میں خود کو اچھا ثابت کرنا ہے اور عملی طور پر رشتوں کو بہر صورت بہتر سے بہتر انداز میں نبھانا ہے
یہی حکم اللہ سبحانہ و تعالٰی کا ہے اور ساری زندگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسی پر عمل رہا ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ اس کے اپنوں نے کیا کچھ نہیں کیا۔
سب کو اپنے قبروں میں سونا
ہر شخص اپنا جواب دہ خود ہے
کسی کے نیک عمل سے آپ کے درجات بلند نہیں ہوتے اور ناہی کسی کے برے اعمال آپ کو مصیبت میں ڈال سکتے ہیں۔
آپ کو اچھا ہی کرنا ہے اور ضرور کرنا ہے۔
🌹💗💗💗🌹

*🪷🍃کـسی کـے پاس مـہنگا مـوبائل دیکھ لـیا تـو دل مـیں حـسرت پال لـی،کـہ مـیرے پاس کـیوں نـہیں،**لـیکن کـسی کـے پاس دین دی...
14/11/2024

*🪷🍃کـسی کـے پاس مـہنگا مـوبائل دیکھ لـیا تـو دل مـیں حـسرت پال لـی،کـہ مـیرے پاس کـیوں نـہیں،*

*لـیکن کـسی کـے پاس دین دیکھ کـے کـیوں کـبھی خـیال نـہیں آیا کـہ کـاش مـیں بھی دین دار ھـوتا؟🪷🍃*

*🥀ــــــــــــ غور و فکرـــــــــ🥀*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے* *آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر مل...
12/11/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
*ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے*

*آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے*
*آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپکے گناہ جھڑ جاتے ہیں یا درجات بلند ہوتے ہیں ناصرف بڑی بیماری بلکہ ایک معمولی کانٹا چھبنے پر بھی نیکیاں ملتی ہیں.....*
*آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے....*
*آپ نیکی کرتے ہیں تو اس کا اجر دس سے سات سو تک بڑھا دیا جاتا ہے*
*تو سب دل سے کہیں الحمدللہ*
جزاک اللّہ خیراً کثیرا
وما علینا الاالبلاغ المبین

Address

Peshawar
00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاحی تنظیم بنڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share