17/07/2026
🇵🇰
#14اگست صرف جشن کا دن نہیں، بلکہ احتساب اور عہدِ نو کا دن بھی ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ اس سال کا 14 اگست ہمیں آزادی کی اصل روح نصیب فرمائے۔
اصل آزادی صرف پرچم لہرانے کا نام نہیں، بلکہ انصاف، قانون کی بالادستی، دیانت، اتحاد، تعلیم، امن اور عوام کی فلاح کے لیے عملی کردار ادا کرنے کا نام ہے۔