Grand Racket Championship

Grand Racket Championship Muslim City Tarnab Farm Peshawar is a Community

07/12/2025
اعوان بیڈمنٹن کلب کی جانب سے منعقدہ ترناب جونئیر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج کے مہمانانِ خصوصی ترناب کی مشہور سیاسی و سماجی ...
07/12/2025

اعوان بیڈمنٹن کلب کی جانب سے منعقدہ ترناب جونئیر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج کے مہمانانِ خصوصی ترناب کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت سابقہ امیدوار یوتھ کونسلر محمد اویس درانی تھے۔

ان کے ساتھ ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب کے صدر اعزاز خان بھی موجود تھے

اویس درانی نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی دونوں ٹیمز کو مبارکباد دی

آخر میں اویس خان درانی نے انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کے لئے 5 ہزار روپے نقد انتظامیہ کے حوالے کئے

Great Tournament Organised by Awan Badminton Club Tarnab Farm Peshawar
06/12/2025

Great Tournament Organised by Awan Badminton Club Tarnab Farm Peshawar

Tarnab Junior Badminton Tournament Organised by Awan Badminton Club Tarnab
04/12/2025

Tarnab Junior Badminton Tournament
Organised by Awan Badminton Club Tarnab

03/12/2025

ترناب جونیئرُ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اعوان بیڈمنٹ کلب ترناب فارم پشاور

ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اعوان کلب ترناب فارم پشاور کی جانب سے ترناب میں منعقد کردہ ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ م...
03/12/2025

ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ
اعوان کلب ترناب فارم پشاور کی جانب سے ترناب میں منعقد کردہ ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج پہلا میچ حمادخان اور محمد جان کے درمیان کھیلا گیا۔ حماد خان نےُپہلےدو راونڈ میں میچ اپنے نام کر لیا۔ آج کے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ کے آرگنائزرز اور مسلم ہائی سکول اینڈ کالج مسلم سٹی ترناب کے پرنسپل محمد عاطف اور بلال اعوان قادری تھے۔ مہمانان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد دی۔ مہمانان خصوصی نے ٹورنامنٹ کے انعقاد پر اعوان کلب ترناب کے انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا آخر میں مہمانان خصوصی نے انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کے لئے 10 ہزار روپے ان کے حوالے کئے۔
انتظامیہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Tarnab Junior Badminton Tournament Organized by Awan Badminton Club Tarnab.Tarnab Local Badminton Junior Teams are Parti...
03/12/2025

Tarnab Junior Badminton Tournament Organized by Awan Badminton Club Tarnab.
Tarnab Local Badminton Junior Teams are Participated in this Tournament.
Opening Guests are well known Grand Racket Championship Organisers Muhammad Atif and Bilal Qadri

30/11/2025

Runnerup of Grand Racket Championship!

گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ میں انتظامیہ کے ساتھ معاونت کرنے اور ٹورنامنٹ کے انتظامات سنبھالنے پر محمد عرفان ، جاسم خان ، عبید ...
17/11/2025

گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ میں انتظامیہ کے ساتھ معاونت کرنے اور ٹورنامنٹ کے انتظامات سنبھالنے پر محمد عرفان ، جاسم خان ، عبید اللہ اور ان کی پوری ٹیم اور امیر معاویہ اعوان، عبداللہ اعوان اور ان کی پوری ٹیم کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ کی انتظامیہ کی جانب سے ان تمام کھلاڑیوں کو شٹل کاک کا ایک چھوٹا سا تحفہ پیش کیا گیا۔
انشاءاللہ یہ سفر جاری رہے گا۔

Comming Soon InshaAllah !
17/11/2025

Comming Soon InshaAllah !

Address

Muslim City, Tarnab Farm
Peshawar
24330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grand Racket Championship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share