29/06/2026
اعلان برائے تعمیرِ مسجد
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ مسجد بلال کے بیسمنٹ کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ تمام صاحبِ استطاعت حضرات سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور صدقۂ جاریہ میں اپنا حصہ شامل کریں۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:
محمد فواد
0321-9192176
اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین