30/10/2025
ایڈمن۔
ضلع غذر انتظامیہ اور پولیس کامظلوم کوھستانی کوانصاف نہیں دے سکے بار بار تھانہ میں اور ڈی سی غذر کو درخواست دینے کے باوجود بھی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوئی آج دوسرے فریق نے جرگہ پر حملہ کرکہ ایک مظلوم کوھستانی کو شدید زخمی کردیااور ألٹامظلوم کوھستانی کے خلاف آیف آئی آر درجہ کیا ہے حکومت فوری طور پر دوسرے فریق کو گرفتار کرکہ مظلوم کو انصاف فرہم کریں کوہستان تحفظ مومنٹ گلاپور ڈالنا ٹی