Noor e Ilm Trust

Noor e Ilm Trust Parachinar

29/07/2026
07/07/2026

الحَمْدُ ِلله نور علم ٹرسٹ کی طرف سے ماہ جون کی فیس مختلف سکولز اور کالجز میں جمع کی گیی ٹوٹل رقم ایک لاکھ بارہ ہزار جمع کی گیی ۔انشاءاللہ اپنے علاقے کی خدمت کا یہ سلسلہ ہمیشہ کے لیے جاری و ساری رہیگا۔اللہ سب کا حامی و ناصر ہوں

07/06/2026

ہمارا مقصد اپنے قوم و علاقےکی خدمت ہے اور معاشرے میں غریب یتیم اور شہداء کے بچوں کو ایجوکشن دینے کا حق دینا ہے اور انشاءاللہ ہم سب میلکر اپنے علاقے کے غریب طبقہ کو اپنے ساتھ لے جاینگے یہ جدو جہد جاری وساری رہیگا ۔ہمارے ساتھ گورنمینٹ کے بچے بھی پرایوٹ کے بچے بھی ہے گورنیمنٹ بچوں کو کرایہ اور بکس دے رہے ہے جبکہ پرایوٹ کے بچوں کو فیس کی ادایگی جاری ہے سالانہ ایڈمشنز بھی دے رہے ہیں آپ سب کے تعاون کا شکریہ نورِ عِلم ٹرسٹ یہ خدمت صرف معاشرے کی ترقی کے لیے کریگا

06/06/2026

الحمد اللہ مٸ 2026 کے فیس بھی مختلف سکولز اور کالجز میں جمع کردی گیی جسمیں 8th کلاس بچوں کے فیس 7970 روپے 9th کے بچوں کے فیس 26180 روپے 10th کلاس کے بچوں کی فیس 33800 روپے اور فرسٹ ایر کلاس کے بچوں کی فیس 30950 روپے ادا کردی گٸ ،اور اس میں کچھ سٹوڈینٹس کی ایڈمشنز بھی ادا کردی گیی انشاءاللہ یہ سلسلہ پوری جزبے اور خلوص کیساتھ جاری رہیگا ٹوٹل فیس 98830 روپے اور ایڈمیشنز کے ساتھ ایک لاکھ انیس ہزار ادایگی کی گیی سب دوستان مومنین کا شکریہ ادا کرتے ہیں

اللہ کے فضل سے نور علم ٹرسٹ کے سکالر شپ سے  آٹھویں جماعت اورنہم کلاس کے بچوں کے مختلف سکولز میں اپریل کی فیس جمع کردی گی...
05/05/2026

اللہ کے فضل سے نور علم ٹرسٹ کے سکالر شپ سے آٹھویں جماعت اورنہم کلاس کے بچوں کے مختلف سکولز میں اپریل کی فیس جمع کردی گیی ہے جبکہ دہم اور فرسٹ ایر کے بچوں کے تازہ کلاسز شروع ہوچکے ہے تو اسکے مٸ کے فیس یکم جون کو جمع کی جایگی

Address

Kurram
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor e Ilm Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share