14/12/2025
خبر غم
انا للہ و انا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہاشم علی ، زولفقار حسین، سرفراز حسین،شجاعت حسین ، مجاھد حسین، فرہاد حسین کے والد محترم
ملک صوبیدار حسین غلام والد ملک حوالدار پستوکئ سکنہ
ڈال انتقال فرما گئے ہیں۔
الحجت فاؤنڈیشن ڈال غم زدہ گھرانے کو تعزیت وتسلیت پیش کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اہلیبیت علیہ السلام کے جوار میں جگہ
عطا فرمائیں اور غم زدہ گھرانے کو صبر جمیل عطا فرمائے
🤲🤲 آمین