Borki community official

Borki community official village information

بوڑکی کمیٹی اراکین کی طرف سے تمام عالم اسلام اہل کرم بالخصوص گاؤں کے تمام معززین کو عید الضحٰی مبارک ہو اللہ تعالٰی ہمار...
27/05/2026

بوڑکی کمیٹی اراکین کی طرف سے تمام عالم اسلام اہل کرم بالخصوص گاؤں کے تمام معززین کو عید الضحٰی مبارک ہو اللہ تعالٰی ہمارے قربانیوں کو قبول فرمائیں آمین۔

23/05/2026

کمیٹی اراکین کی نگرانی میں سوئمنگ پول اور ڈیم پر کام تیزی سے جاری ہے اور آگے کے کام بھی جاری رہیں گے انشاءاللہ۔

11/05/2026

ماشاء اللہ بوڑکی قوم کے کمیٹی اراکین آپکی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔

Address

Upper Kurram Borki
Parachinar
12341234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Borki community official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share