01/09/2026
"*جشن صادقین"*
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع کرم جی پی آئی یونٹ کے زیر اہتمام خرپوچی ملانہ قرآن سنٹر میں ولادت باسعادت *حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام* کا جشن منایا گیا۔
جس میں آغائے سید ماجد حسین الحسینی نے خطاب فرمایا،بچوں نے بہترین انداز میں نعت،منقبت اور تقاریر پیش کئے۔
محفل کے آخر میں اجتماعی دعائے سلامتی امام زمانہ عج پڑھا گیا۔
محفل میں،سابقین،یونٹ ممبران اور محبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
PAK
KPREGION
DISTRICTKURRAM
UNIT PCR
# سال استقامت و احیائے مکتب رہبری
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع کرم جی پی آئی یونٹ