Pano Akil Welfare Forum

Pano Akil Welfare Forum Official acc: of PanoAkil Welfare Forum under the supervision of Dr Shafique Ahmed Soomro (President)

پنو عاقل میں گرمی کی شدت کی وجہ سے بچوں میں خسرہ کی بیماری پیدا ھوگئی۔۔  بچے شدید بخار آور گلے کے درد میں مبتلا ھوگئے۔سا...
12/06/2026

پنو عاقل میں گرمی کی شدت کی وجہ سے بچوں میں خسرہ کی بیماری پیدا ھوگئی۔۔ بچے شدید بخار آور گلے کے درد میں مبتلا ھوگئے۔ساتھ ھی خسرہ کی تکلیف کی وجہ سے مزید مشکلات کا سامنا ھے مہنگائی اور کرپشن کی وجہ سےپرائیویٹ علاج کرنا مشکل ہوگیا ۔۔پنوعاقل ویلفیئر فورم کے چیئرمین حافظ رفیق احمد سومرو ۔صدر ڈآکٹر شفیق آحمد سومرو کی کوشش سے گگل شریف سومر ڈکھن بھادر ڈکھن۔ ،ورند محلہ،بھیو محلہ ڈگری کالج میں
گورنمینٹ ڈسپینسری گگل شریف کی طرف سے،ڈی ایچ او سکھر کے خصوصی تعاون سے ویکسینیشن اور مفت علاج کی سہولت دی گئی۔ گھروں میں جاکر بستر پر بیمار بچوں کا معائنہ اور علاج کیا ۔ایم او، جی ڈی گگل شریف ڈاکٹر بلال سیال اورشھزادو سومرو، اویس سومرو ،حزب اللہ ورند ۔ نے خدمات سر انجام دیں۔۔

سرگرم سیاسی ،سماجی اور مذھبی شخصیت حافظ رفیق احمد سومرو کو پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے تعلقہ انفارمیشن سیکریٹری پنوعا...
26/05/2026

سرگرم سیاسی ،سماجی اور مذھبی شخصیت حافظ رفیق احمد سومرو کو پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے تعلقہ انفارمیشن سیکریٹری پنوعاقل منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں اور امید رکھتے ھیں کہ جیسے قلیل عرصے میں حافظ صاحب نےاپنی خدا دادصلاحیتوں کی وجہ سے پارٹی ،عوام اور قیادت کا اعتماد حاصل کیا ھے۔۔ مزید اس طرح جدوجھد کرتے ھوئے اور آگے بڑھنے میں کامیاب ھونگے ۔۔۔انشاءاللہ۔۔

Address

Soomro Complex Baiji Chowk Pano Akil
Pano Aqil
65120

Telephone

+923013633741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pano Akil Welfare Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pano Akil Welfare Forum:

Shortcuts

Share