Wahdat Foundation "Official"

Wahdat Foundation "Official" "Wahdat Foundation is a non-profit organization serving humanity through relief, support and welfare.
(1)

یہ کیسا  دردناک لمحہ  ہے…جہاں سردی خون جما دیتی ہے، برف آسمان سے نہیں بلکہ قیامت بن کر برس رہی ہے۔ چاروں طرف خوف کا راج ...
23/01/2026

یہ کیسا دردناک لمحہ ہے…
جہاں سردی خون جما دیتی ہے، برف آسمان سے نہیں بلکہ قیامت بن کر برس رہی ہے۔ چاروں طرف خوف کا راج ہے، جہاں اس ماحول میں ہم گرم لباسوں رہائش گاہوں پکوانوں کے ساتھ سلفیاں لے لے ہم مسرور ہو رہے ہیں وہاں اس سناٹے میں معصوم بچوں کی کانپتی چیخیں گونج رہی ہیں، ماؤں اور بہنوں کی سسکیاں خاموش فضا کو چیر رہی ہیں۔
وادیٔ تیراہ کے ہمارے لاچار بھائی، بہنیں اور بچے کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار کھڑے اپنے لئے راستہ تلاش کر رہے ہیں
ان کے پاس نہ چھت ہے نہ آگ ہے نہ آس۔
ضلع خیبر، وادیٔ تیراہ میں متاثرین برف سے ڈھکے راستوں پر پھنس چکے ہیں۔ شدید برفباری اور موسلا دھار بارش نے زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ کانپتے جسم، بھوکے بچے، بے بس مائیں اور تھکے ہارے بزرگ—ہر چہرہ سوال بن چکا ہے کہ کیا کوئی ہماری فریاد سنے گا؟
یہ امتحان انسانیت ہے
خدارا! ان مجبور لوگوں کی مدد کے لیے آگے بڑھیں، ان کی چیخوں کو خاموشی میں دفن نہ ہونے دیں۔
کچھ نہ کچھ فکر مند ہو جائے ورنہ یہ لمحہ ان کے لیے نہ ختم ہونے والا عذاب بن جائے گا ۔

محمد عاصم بن شیخ القرآن شاہ پور
میڈیا کوآرڈینیٹر وحدت فاؤنڈیشن

16/01/2026

تیراہ ضلع خیبر میں جاری آپریشن کے باعث مقامی بے بس لوگ اپنے گھروں اور علاقوں کو چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ یہ بے گھر افراد اس وقت شدید مشکلات اور زندگی کے بنیادی ضروریات کی کمی سے دوچار ہیں۔
ایسے نازک اور آزمائش کے لمحات میں ان متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ تعاون کرنا ہم سب کی انسانی، اخلاقی اور دینی ذمہ داری ہے۔
اسی سلسلے میں
چیئرمین وحدت فاؤنڈیشن قائد انقلاب قرآنی شیخ القرآن حضرت مولانا محمد طیب طاہری صاحب کا خصوصی اور درد مندانہ بیانیہ سماعت فرمائیں
اور وحدت فاؤنڈیشن کے ذریعے ان مجبور اور بے گھر افراد کی مدد میں اپنا کردار ادا کریں۔
آئیے! مل کر انسانیت کا ہاتھ تھامیں اور دکھ کی اس گھڑی میں امید کا سہارا بنیں

Account no:087401001185 (UBL)
IBAN:PK93UNIL0112087401001185
Easy paisa:03464719586

محمد عاصم بن شیخ القرآن شاہ پور
میڈیا کوآرڈینیٹر وحدت فاؤنڈیشن

وفاقی وزارتِ تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ ملک کے ممتاز اور عظیم دینی تعلیمی بورڈ وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقد ہون...
15/01/2026

وفاقی وزارتِ تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ ملک کے ممتاز اور عظیم دینی تعلیمی بورڈ وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات نہایت نظم و ضبط اور خیریت کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔
اس کامیاب اور باوقار تعلیمی عمل پر وحدت المدارس کے مخلص منتظمین، ممتحنین ،طلبائے کرام اور بالخصوص قائد انقلاب قرآنی شیخ القرآن حضرت مولانا محمد طیب طاہری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہے، جن کی بصیرت، اخلاص اور شب و روز محنت نے اس کامیابی کا عنوان روشن کیا ۔
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کی منظوری قائدِ محترم کی وہ تاریخی اور بصیرت افروز کاوش ہے جو اشاعتِ توحید و سنت کے میدان میں آنے والی نسلوں کے لیے ایک عظیم صدقۂ جاریہ ہے۔ یہ وہ تعلیمی پناہ گاہ ہے جس نے ہمیں وقار، خود اعتمادی اور علمی استقلال عطا کیا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وحدت المدراس الاسلامیہ پاکستان کو دن دُگنی، رات چُگنی ترقی عطا فرمائے
اس کے سایۂ علم و عمل کو مزید وسیع کرے اور اسے دینِ حق کی خدمت کا مؤثر ذریعہ بنائے۔
آمین یا ربّ العالمین
محمد عاصم بن شیخ القرآن شاہ پور
میڈیا کوآرڈینیٹر وحدت فاؤنڈیشن

22/12/2025

مولانا عتیق اللہ اباسندھی صاحب کا قائدِ محترم، مولانا عتیق اللہ اباسندھی صاحب کا قائدِ محترم، چیئرمین وحدت فاؤنڈیشن، شیخُ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب سے رابطہ ہو چکا ہے۔ ضلع شانگلہ میں ایک افسوسناک واقعے کے نتیجے میں مولانا قاری خالد شاہ صاحب کا 16 کمروں پر مشتمل گھر جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں تمام اہلِ خیر اور ساتھیوں سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
وحدت فاونڈیشن۔

WAHDAT FOUNDATION

Donate Now:

ACCOUNT TILTLE: MUHAMMAD TAYYAB

ACCOUNT NO: 0874 0100 1185

IBAN: PK93 UNIL 011208740100 1185

SWIFT CODE: UNILPККА

UNITED BANK LIMITED (UBL) وحدت فاؤنڈیشن، شیخُ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب سے رابطہ ہو چکا ہے۔ ضلع شانگلہ میں ایک افسوسناک واقعے کے نتیجے میں مولانا قاری خالد شاہ صاحب کا 16 کمروں پر مشتمل گھر جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں تمام اہلِ خیر اور ساتھیوں سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
وحدت فاونڈیشن۔

WAHDAT FOUNDATION

Donate Now:

ACCOUNT TILTLE: MUHAMMAD TAYYAB

ACCOUNT NO: 0874 0100 1185

IBAN: PK93 UNIL 011208740100 1185

SWIFT CODE: UNILPККА

UNITED BANK LIMITED (UBL)

WAHDAT FOUNDATION

Donate Now:

ACCOUNT TILTLE: MUHAMMAD TAYYAB

ACCOUNT NO: 0874 0100 1185

IBAN: PK93 UNIL 011208740100 1185

SWIFT CODE: UNILPККА

UNITED BANK LIMITED (UBL)

Address

Darul Quran Panjpir
Panjpir
23340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahdat Foundation "Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share