23/03/2026
عوامی خدمت کا سلسلہ جاری
خانپور پہاڑی میں بارش کی وجہ سے موٹر کار بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے گر گئ ﷲ تعالیٰ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہمارے تنظیم کے جنرل سیکرٹری جناب شہرام خان نے ﷲ کے فضل سے دوستوں کے ساتھ موٹر کار اسی وقت نکال کر مالکان کے حوالے کیا ۔ اللہ تعالی ہمارے تنظیم کے تمام ممبرز کو عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ امین
ماڈرن کٸیر ارگناٸزیشن