Zinda Dill Group Tilla Jogiyan Jhelum

Zinda Dill Group Tilla Jogiyan Jhelum اللہ کی مخلوق کی خدمت، اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے۔
ہماری پہچان: اخلاص، خدمت، اور سچائی۔

01/01/2026

Touch wood furniture Dina Jhelum

24/11/2025

زندہ دل گروپ کے ممبر سہیل کیانی چکسواری Uk کی جانب سے زندہ دل گروپ کے بھائیوں کو چکسواری پنیام میں اپنے ڈیرے پر بہوت شاندار پارٹی دی گئی شُکریہ سُہیل صاحب

24/11/2025

شُکریہ راجہ عدیل صاحب touch wood hard Furniture Dina کے آؤنر

17/11/2025

بنگیال پُلی کے پاس روڈ کافی عرصہ سے خراب تھی جس کو زندہ دل گروپ کے تعاون سے ٹھیک کیا گیا ہے جس میں خصوصی تعاون چودھری ثاقب صاحب بنگیال کا ہے اور راجہ اسد چینیوٹ جنہوں نے اس کام میں تعاون بھی کیا اور اپنا خصوصی ٹائم نکال کر اس کام کو مکمل بھی کروایا شکریہ
zinda dill group Tilla Jogiyan Jhelum

03/11/2025

بڑاگواہ نیزہ بازی کے میچ میں زندہ دل گروپ کے ممبر نوید کیانی صاحب انگلینڈ وقاص اسلم کیانی صاحب انگلینڈ سُہیل صاحب انگلینڈ نے بھی حصہ لیا اور انتہائی شاندار میچ کھیلا ماشاء اللہ
Zinda dill group Tilla Jogiyan Jhelum

04/10/2025

ہم سب کو چائیے کہ نیکی کے کاموں میں حصہ ڈالیں
Zinda dill group Tilla Jogiyan Jhelum

Address

Pandori

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zinda Dill Group Tilla Jogiyan Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share