Rashid Shaheed Foundation

Call Website Contact the organization

Rashid Shaheed Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rashid Shaheed Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), Pabbi.

Rashid Shaheed Foundation is a non-profitable, non-sectarian, non-political organization having an ambition to strengthen the community through various development projects by fostering self- reliance, self-sufficiency and self-sustained opportunities.

01/10/2026

Mian Amjad Lala has donated Rs. 100,000 to Rashid Shaheed Foundation. JazakAllah

راشد شہید فاؤنڈیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے آج راشد شہید ایجوکیشن اکیڈمی کا دورہ کیا۔ میاں افتخار حسین نے بچوں سے ...
09/09/2026

راشد شہید فاؤنڈیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے آج راشد شہید ایجوکیشن اکیڈمی کا دورہ کیا۔ میاں افتخار حسین نے بچوں سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور انتظامیہ سے بچوں کی تعلیم، نگہداشت اور فلاح و بہبود کے حوالے سے گفتگو کی۔

Chairman Rashid Shaheed Foundation expressed satisfaction over the financial reports for the year of 2025-26 and signed ...
09/09/2026

Chairman Rashid Shaheed Foundation expressed satisfaction over the financial reports for the year of 2025-26 and signed the audit report.

راشد شہید فاؤنڈیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے آج باچاخان گرین فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام راشد شہید فاؤنڈیشن ایجوکیشن اک...
09/09/2026

راشد شہید فاؤنڈیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے آج باچاخان گرین فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام راشد شہید فاؤنڈیشن ایجوکیشن اکیڈمی میں شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔
اس موقع پر تبسم یونس حاجی زرعلی خان،تنویر احمد اور صفدر علی سمیت باچاخان گرین فاؤنڈیشن کے اراکین ملک احتشام الحق، امام حسین تراب اور انعام ازل آفریدی بھی موجود تھے۔ شجرکاری مہم میں بچوں نے بھی بھرپور شرکت کی اور پودے لگانے کی سرگرمی میں حصہ لیا۔
اس موقع پر میاں افتخار حسین نے کہا کہ شجرکاری ماحولیاتی تحفظ، صاف ستھرے ماحول اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے نہایت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے تمام طبقات، بالخصوص نوجوانوں اور بچوں کو شجرکاری اور ماحول کے تحفظ کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔
انہوں نے باچاخان گرین فاؤنڈیشن کی جانب سے شجرکاری اور ماحولیاتی آگاہی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ سرسبز اور صاف ماحول کے فروغ کے لیے ایسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

03/08/2026

Mujeeb Khattak has donated Rs. 500,000 to Rashid Shaheed Foundation. JazakAllah

28/07/2026

Tariq Hassan Khan has donated Rs. 100,000 to Rashid Shaheed Foundation. JazakAllah

27/07/2026

Hassan Khan has donated Rs. 110,715 to Rashid Shaheed Foundation. JazakAllah

میاں راشد حسین شہید کی 16 ویں برسی، چیئرمین راشد شھید فاؤنڈیشن میاں افتخار حسین نے آج قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑ...
24/07/2026

میاں راشد حسین شہید کی 16 ویں برسی، چیئرمین راشد شھید فاؤنڈیشن میاں افتخار حسین نے آج قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور انکے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

راشد شہید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام میاں راشد حسین شھید کی 16 ویں برسی کی تقریب 24 جولائی بروز جمعہ سہ پہر 4:30 بجے غازی ما...
18/07/2026

راشد شہید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام میاں راشد حسین شھید کی 16 ویں برسی کی تقریب 24 جولائی بروز جمعہ سہ پہر 4:30 بجے غازی ماڈل سکول پشتون گھڑی برانچ پبی میں منعقد کی جائیگی۔ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو شرکت کی دعوت ہے۔

Address

Pabbi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Shaheed Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rashid Shaheed Foundation:

Shortcuts

Share