Noor Foundation - نور فاونڈیشن

Noor Foundation - نور فاونڈیشن پبی کے مستحق بیواوں ، یتیموں ، طلباء ، بیماروں اور مساکین کی فی سب اللہ امداد کرنے کی تنظیم

📢 اعلانِ جنازہچارسدہ ۔شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کا نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے ترنگزئی کے ب...
05/05/2026

📢 اعلانِ جنازہ

چارسدہ ۔شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کا نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے ترنگزئی کے بڑے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔

21/03/2026

نور فاؤنڈیشن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دلی عید مبارک ہو ۔

20/03/2026

نور فاؤنڈیشن پبی کی طرف سے خلیج اور یورپی ممالک میں عید منانے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

18/03/2026

نور فاؤنڈیشن پبی کی جانب سے مستحق بچیوں میں عید سوٹ تقسیم کی جھلکیاں

13/03/2026

نور فاؤنڈیشن پبی کو ڈونر نے زکوٰۃ کی رقم دی تھی جن کو آج مستحقین میں تقسیم کیا گیا ۔ اللہ تعالیٰ ڈونر کے زکوٰۃ کو قبول و منظور فرمائے ۔ آمین ۔ آپ بھی اپنی زکوٰۃ و صدقات نور فاؤنڈیشن کو دیں ۔ ہم پہنچائیں گے اُن کو تصدیق شدہ مستحقین تک ۔ کیونکہ نور فاؤنڈیشن ہے آپ کے زکوٰۃ و صدقات کا امین ۔ رابطہ نمبر 03339192623

09/03/2026

الحمدللہ !
نور فاؤنڈیشن پبی نے 53 مستحق خواتین میں عید کے سوٹ جبکہ 20 مستحق خواتین میں فی خاتون 3000 روپے عیدی تقسیم کئے ۔ یاد رہے کہ ان خواتین میں اکثریت بیواؤں کی ہیں جن کے آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں ہے ۔ یہ سوٹ ہمارے دو ڈونرز بھائیوں نے زکوٰۃ مد میں دیئے تھے ۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں ۔ آمین ۔ آپ بھی نیکی کے کاموں میں حصہ لے کر دنیا و آخرت سنواریں ۔ آپ کے زکوٰۃ و صدقات کا امین ۔ نور فاؤنڈیشن پبی

08/03/2026

الحمدللہ !
نور فاؤنڈیشن پبی نے 110 مستحق خاندانوں میں فوڈ پیکجز کی تقسیم مکمل کر دی ۔ اس کام میں جس نے بھی مالی و جانی حصہ لیا اللہ تعالیٰ ان تمام افراد کو اس کا اجر دنیا و آخرت میں دیں ۔ آمین ۔

12/02/2026

محلہ کچہ گڑھی بانڈہ نبی میں دو مستحق خواتین ( بیٹی اور ان کی والدہ ) کو ویل چیئر دیدی گئی ۔ آپ کے زکوٰۃ و صدقات کا امین ۔ نور فاؤنڈیشن ۔ ایزی پیسہ نمبر 03339192623

فطر اور فدیہ صوم کم از کم رقم 300 روپے فی كس مقرر کی گئی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے 2026 کا نصاب جاری کردیا۔ چیئرمین اس...
10/02/2026

فطر اور فدیہ صوم کم از کم رقم 300 روپے فی كس مقرر کی گئی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے 2026 کا نصاب جاری کردیا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کے مطابق رواں سال کم از کم صدقہ فطر اور فدیہ صوم 300 روپے فی کس ہے۔

جو کے حساب سے 1100 اور کھجور کے حساب سے 1600 روپے ادا کرنا ہوگا، کشمش کے حساب 3800 روپے اور منقیٰ کے تحت 5400 روپے ادا کیا جائے، سرکاری آٹے کے حساب سے کم از کم 200 روپے صدقہ فطر ادا کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گندم کے حساب سے 30 روزوں کا فدیہ 9 ہزار، جو کے حساب سے 30 روزوں کا فدیہ 33 ہزار کھجور کے حساب سے 30 روزوں کا فدیہ 48 ہزار روپے کشمش کے حساب سے 30 روزوں کا فدیہ 1 لاکھ 14 ہزار اور منقیٰ کے حساب سے 30 روزوں کا فدیہ 1 لاکھ 62 ہزار روپے ہے، جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ 60 روزے یا 60 مساکین کو کھانا کھلانا ہے۔ ڈاکٹر راغب نعیمی نے واضح کیا کہ صاحب استطاعت ہو

ایزی پیسہ نمبر 03339192623
09/02/2026

ایزی پیسہ نمبر 03339192623

Address

Haji Abad No. 3
Pabbi

Telephone

+923339192623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Foundation - نور فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share