آمان کوٹ عوامی موؤمنٹ

آمان کوٹ عوامی موؤمنٹ دوستو!
امانکوٹ عوامی موومنٹ اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئےخدمت کرنے والی ایک عوام دوست تنظیم ہے ۔
آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے پیج کو فالو اور شئیر کریں
جزاکم اللہ

عمیر فوٹو اسٹیٹ اینڈ اسٹیشنری شاپ، امانکوٹ مین روڈ، نزد حذیفہ ملک شاپ۔ یہاں پر آپ کو - کاپیاں - اسٹیشنری کا تمام سامان- ...
05/06/2026

عمیر فوٹو اسٹیٹ اینڈ اسٹیشنری شاپ، امانکوٹ مین روڈ، نزد حذیفہ ملک شاپ۔
یہاں پر آپ کو
- کاپیاں
- اسٹیشنری کا تمام سامان
- بک باینڈنگ
- انگلش اردو پشتو کمپوزنگ
- فوٹو اسٹیٹ ، پرنٹ آؤٹ
درج زیل سہولیات بازار سے باریایت ملے گے۔

Contact no 03369481829

Ali Raza & Malik Wadood Service Center Pabbi.All Service under one RoofAll Attestation ApplyHECIBCCMOFAForeign OfficePol...
30/05/2026

Ali Raza & Malik Wadood Service Center Pabbi.

All Service under one Roof
All Attestation Apply
HEC
IBCC
MOFA
Foreign Office
Police Clearance Certificate
Police Character Certificate
Services
All Online Jobs Apply
All Private Banking Apply
Photocopies
Documents Scanning
All Colleges & Universities Admissions
Composing
NADRA Service
Form B
FRC
CNIC Renewal
Biometric
Domicile Apply

پتہ ,:۔ مین جی ٹی روڈ کھجور سٹاپ پبی نزد الفلاح بینک پبی نوشہرہ
Address
Main G.T Road Kajor Stop Near Bank Alfalah Pabbi Nowshera

29/05/2026

محلہ ٹھکیداران
جنید او حامد کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔
انکا جنازہ آج 10:00 pm
بہادرشاہ بابا امانکوٹ میں ادا کیا
جائے گا۔اللہ تعالی مرحومہ کو درجات عالیہ عطا فرمائیں

29/05/2026

فاروق خان کی والدہ اور مجیب ابرارانکل اور اظہار کی بہن کا انتقال ہو گیا ہے ۔
انکا جنازہ آج شام 06:15 بجے بہادرشاہ بابا امانکوٹ میں ادا کیا جائے گا

27/05/2026
27/05/2026

عزیز جنرل سٹور امانکوٹ میں بہترین مشین کے ذریعے
۔ قیمہ بنوائیں
عزیر جنرل سٹور نزد شیرعالم لالا مارکیٹ ۔عاصم چکن شاپ امانکوٹ

🌙🕋 عید الاضحیٰ مبارک 🕋🌙حج اتحاد، عاجزی اور اللہ تعالیٰ کے سامنے مکمل سرِ تسلیم خم کرنے کا پیغام ہے۔اللہ تعالیٰ مکہ مکرمہ...
26/05/2026

🌙🕋 عید الاضحیٰ مبارک 🕋🌙

حج اتحاد، عاجزی اور اللہ تعالیٰ کے سامنے مکمل سرِ تسلیم خم کرنے کا پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ مکہ مکرمہ میں موجود تمام حجاجِ کرام کا حج قبول فرمائے، ان کی دعائیں قبول کرے اور ان کے دلوں کو پاکیزگی عطا فرمائے۔
وہ گناہوں سے بخشے ہوئے، روحانی سکون کے ساتھ اور اللہ کے مزید قریب ہو کر واپس لوٹیں۔ 🤍

عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲✨

May this blessed Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family.
Eid ul Adha Mubarak! 🐑🌙

゚ ゚viralシ
آمان کوٹ عوامی موؤمنٹ دا آمانکوٹ آواز Sanhar Ali Yousafzai Geo Amankot Geo Dheri Mian Ishaq - DMI

امانکوٹ (ٹو)کے تمام دوست قربانی کے جانوروں کی الائشین ایک شاپر یا بوری میں ڈال کر ہر ہر محلے میں مقرر جگہ پر ڈال دیں۔تاک...
26/05/2026

امانکوٹ (ٹو)
کے تمام دوست قربانی کے جانوروں کی الائشین ایک شاپر یا بوری میں ڈال کر ہر ہر محلے میں مقرر جگہ پر ڈال دیں۔
تاکہ صفائی کرنے والوں کو اٹھانے میں آسانی ہو۔
محترم دوستو
عید کی نماز پڑھنا قربانی کرنا قربانی کا گوشت کھانا قربانی کا گوشت تقسیم کرنا۔
جس طرح یہ تمام اعمال قربانی کا حصہ ہیں۔
اسی طرح قربانی کی الائشیں ٹھکانے لگانا اور قربانی کے بعد اس جگہ کی صفائی کرنا بھی قربانی کا حصہ ہے۔
اگر اپ نے یہ گند اور آلائش گلی محلے یا رستے میں پھینک کر لوگوں کو تکلیف دی۔
تو گویا کہ
آپ نے اپنی قربانی کا عمل پورا نہیں کیا بلکہ ادھورا چھوڑ دیا۔اس لیے کوشش کریں کہ قربانی کرنے کے بعد بہترین صفائی کر کے اس جگہ کو دھو لیں تمام گند اور الائشیں ایک بوری میں ڈال کر مقررہ جگہ پر رکھتے ہیں۔
تاکہ الائشیں اٹھانے والے کو بھی سہولت ہو۔
جزاکم اللہ

26/05/2026

ویلج کونسل امانکوٹ 03 — ضروری اعلان برائے عید الاضحیٰ
عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے، ویلج کونسل امانکوٹ 03 کی انتظامیہ کی جانب سے قربانی کے فضلا جات اور باقیات کو ٹھکانے لگانے کے لیے مخصوص ڈمپنگ پوائنٹس مقرر کر دیے گئے ہیں۔
تمام معزز اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ وہ قربانی کے بعد جانوروں کی باقیات کو لازمی طور پر بوریوں میں بند کر کے درج ذیل قریبی مقامات (اسپاٹس) پر پہنچائیں:
1۔ گاؤں ڈھیری میاں اسحاق
پوائنٹ 1: جاہد علی کے گھر کے ساتھ
پوائنٹ 2: مسجد میاگان والا راستہ
پوائنٹ 3: مین چوک ڈھیری میاں اسحاق
پوائنٹ 4: انتظارگاہ (ویٹنگ ایریا) اسٹاپ
پوائنٹ 5: جنازگاہ اسٹاپ
2۔ مالپتی امانکوٹ
پوائنٹ 6: قریب سیٹھ محمد اللہ حجرہ، مالپتی
پوائنٹ 7: بخت بلند حجرہ کے ساتھ، مالپتی
پوائنٹ 8: مسجد ابوبکر مالپتی کے سامنے والی بال گراؤنڈ
پوائنٹ 9: کرکٹ گراؤنڈ مالپتی (حیاء خان کے گھر کے پیچھے)
اہم ہدایت: ویلج کونسل امانکوٹ 03 کے تمام رہائشیوں سے التماس ہے کہ گندگی اور تعفن سے بچنے کے لیے باقیات کو کھلے عام یا نالیوں میں پھینکنے کے بجائے صرف انہی مقررہ جگہوں پر منتقل کریں۔ آپ کا یہ تعاون پورے گاؤں کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
شکریہ!
📞 رابطہ نمبر برائے معلومات و شکایات: 03348904823

امانکوٹ ون۔کے تمام دوست قربانی کے جانوروں کی الائشین ایک شاپر یا بوری میں ڈال کر ہر ہر محلے میں مقرر جگہ پر ڈال دیں۔تاکہ...
26/05/2026

امانکوٹ ون۔
کے تمام دوست قربانی کے جانوروں کی الائشین ایک شاپر یا بوری میں ڈال کر ہر ہر محلے میں مقرر جگہ پر ڈال دیں۔
تاکہ صفائی کرنے والوں کو اٹھانے میں آسانی ہو۔
محترم دوستو
عید کی نماز پڑھنا قربانی کرنا قربانی کا گوشت کھانا قربانی کا گوشت تقسیم کرنا۔
جس طرح یہ تمام اعمال قربانی کا حصہ ہیں۔
اسی طرح قربانی کی الائشیں ٹھکانے لگانا اور قربانی کے بعد اس جگہ کی صفائی کرنا بھی قربانی کا حصہ ہے۔
اگر اپ نے یہ گند اور آلائش گلی محلے یا رستے میں پھینک کر لوگوں کو تکلیف دی۔
تو گویا کہ
آپ نے اپنی قربانی کا عمل پورا نہیں کیا بلکہ ادھورا چھوڑ دیا۔اس لیے کوشش کریں کہ قربانی کرنے کے بعد بہترین صفائی کر کے اس جگہ کو دھو لیں تمام گند اور الائشیں ایک بوری میں ڈال کر مقررہ جگہ پر رکھتے ہیں۔
تاکہ الائشیں اٹھانے والے کو بھی سہولت ہو۔
جزاکم اللہ

Address

Pabbi

Telephone

+923129421940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آمان کوٹ عوامی موؤمنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share