Khuddam Ul Saadaat - KSW

Khuddam Ul Saadaat - KSW Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khuddam Ul Saadaat - KSW, Non-Governmental Organization (NGO), Road, Orangi Town.

KhuddamulSadat is an NGO On behalf of Allama Maulana Syed Ghazanfar Shah He is the chairman of this organization And they are passionate about helping the family of our Prophet Muhammad So you can join us Join us for the success of the Hereafter خدام السادات ایک (NGO)ہے جس کے چئیرمن علامہ سید غضنفر شاہ ہیں وہ ہمارے پیارے نبی کے گھر والوں کی خدمت کا وسیع جذبہ رکھتے ہیں آئیں آخرت کی کامیابی کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔

28/05/2026

خدام السادات کی طرف سے ہونے والی وقف قربانی بنام
امیر طیبہ و جملہ شہداء احد و شہداء بدر و تمام ازواج و تمام شہزادئ مصطفی و تمام شہزادہ مصطفی و تمام شہداء کربلا

میری زندگی کا مقصدآل زہراء کی غلامی
28/05/2026

میری زندگی کا مقصد
آل زہراء کی غلامی

28/05/2026

سادات کرام کے تحت وقف قربانی کا سلسلہ جاری ہے

14/05/2026

الحمد للہ مئی کے مہینے کے راشن پورے احترام کے ساتھ سادات کرام کی خدمتمیں پیش کردیے گئے ہیں
آئیے ہمارا ساتھ دیجیے رابِطہ نمبر
03331225409
چئیرمین خُدامُ السادات
سید غضنفر شاہ
وائس چئیرمین
سید ابو حذیفہ شاہ

اجتماعی قربانی 27000وقف قربانی 25000بکراُ35000رابطہ نمبر 03331225409
08/05/2026

اجتماعی قربانی 27000
وقف قربانی 25000
بکراُ35000
رابطہ نمبر
03331225409

ذرا سوچیں
07/05/2026

ذرا سوچیں

Stay Safe & informed
05/05/2026

Stay Safe & informed

اس موسمی صورت حال کا سامنا کرنے کے لیے خود کو تیار کریںایسی معلومات جنہیں دوسروں تک پہنچانا بھی نیکی ہے۔۔۔خُدَّامُ الساد...
04/05/2026

اس موسمی صورت حال کا سامنا کرنے کے لیے خود کو تیار کریں
ایسی معلومات جنہیں دوسروں تک پہنچانا بھی نیکی ہے۔۔۔

خُدَّامُ السادات

04/05/2026

ہر زمانے میں ہدایت کا سفینہ سادات
منزل ِ حق پہ پہنچنے کا وسیلہ سادات
سلام علی جدھم و علیھم

02/05/2026

ہر انگریزی ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں راشن کی خریداری، پیکنگ اور سادات میں انکی تقسیم ہوتی ہے فی راشن 7000 روپے اپنا حصہ شامل کریں
واٹس ایپ پڑ رابطہ کریں 03331225409

Address

Road
Orangi Town
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuddam Ul Saadaat - KSW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share