Hum Ahl-e-Khidmat

Hum Ahl-e-Khidmat "This team has always worked voluntarily.

In 2025, they formed a group and named it Hum Ahl-e-Khidmat (We, the Servants of Humanity)."
ہم اہلِ خدمت — جہاں ضرورت، وہاں ہم

10/09/2025

ٹیم "ہم اہل خدمت" سیلاب متاثرین امداد کیلئے کام کر رہی ہے 🌸
ہم اہلِ خدمت — جہاں ضرورت، وہاں ہم

10/09/2025

ٹیم "ہم اہل خدمت" سیلاب متاثرین امداد کیلئے کام کر رہی ہے 🌸
ہم اہلِ خدمت — جہاں ضرورت، وہاں ہم

08/09/2025

گاؤں رتیکے میں ٹیم اہلِ خدمت نے سیلاب متاثرین کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 201 مریضوں کا معائنہ کیا۔ مریضوں کو ضروری ادویات اور طبی مشورے دیے گئے۔ یہ خدمت ان شاء اللہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گی۔

ہم اہلِ خدمت — جہاں ضرورت، وہاں ہم

ٹیم "ہم اہل خدمت" گاؤں رتیکے میں سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ لگانے کے مقصد سے سیلابی پانی عبور کرتے ہوئے پہنچی۔ مشک...
07/09/2025

ٹیم "ہم اہل خدمت" گاؤں رتیکے میں سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ لگانے کے مقصد سے سیلابی پانی عبور کرتے ہوئے پہنچی۔ مشکل حالات اور پانی کی رکاوٹیں بھی اس جذبۂ خدمت کو روک نہ سکیں۔

ہم اہلِ خدمت — جہاں ضرورت، وہاں ہم

06/09/2025

مورخہ 5 ستمبر 2025
الحمدللہ ٹیم کا آخری ورکنگ ڈے تھا۔ اس موقع پر 1300 افراد کو کھانا (بریانی، نان اور چکن) فراہم کیا گیا۔ بدنظمی کے باعث رینجرز کو بلا کر باقاعدہ انداز میں کھانا تقسیم کروایا گیا۔

جانوروں کے لیے سائیلج بڑی تعداد میں پانا مہار پہنچایا گیا، جبکہ بھگدڑ کے باعث اس کی تقسیم مقامی زمینداروں کی ذمہ داری لگا دی گئی۔ میڈیکل کیمپ میں 100 سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا، جن میں سے 2 مریضوں کو 13 ٹانکے لگا کر ساہیوال ریفر کیا گیا۔
ٹیم ممبران آفتاب احمد چوہان، نعیم چوہان (شانِ حویلی) اور سردار معظم پترا نے الوداعی طور پر فِش فرائی کا کھانا اکٹھے کھایا۔
کل سے ٹیم صرف ایمرجنسی کالز کو ڈیل کرے گی۔ پانی میں کمی کے باعث آج مکمل آپریشن کو 15 دن مکمل ہوگئے۔

06/09/2025

الحمدللہ
گاؤں رتیکے میں سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
ہم ہیں اہلِ خدمت — جہاں ضرورت، وہاں ہم! 💚
Hum Ahl-e-Khidmat

06/09/2025

ہم نے دریا کے بیچوں بیچ جا کر سیلاب متاثرین تک کھانا پہنچایا۔
ہم ہیں اہلِ خدمت — جہاں ضرورت، وہاں ہم! 💚

Hum Ahl-e-Khidmat

Address

Haveli Lakha
Okara
56020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Ahl-e-Khidmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share