Jamia Masjid Noor Ul Hassan Okara

Jamia Masjid Noor Ul Hassan Okara یہ گروپ خالص اللہ رسول کی رضا اور دین اسلام کی سربلندی اور دین حق کا پیغام پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے
*تمام اہل محبت اپنے دوستوں کو اس میں ایڈ فرمائیں*

04/07/2025

9 محرم الحرام ان شاءاللہ بعد نماز عشاء
تمام احباب کو شرکت کی پر زور اپیل ہے
لنگر کا وسیع انتظام ہوگا

وقت پر تشریف لائیں
06/06/2025

وقت پر تشریف لائیں

In Sha Allah
02/06/2025

In Sha Allah

09/05/2025

الحمد للّٰہ جامع مسجد نور الحسن شبیر پارک 53ٹو ایل اوکاڑہ میں بچوں کے ناظرہ قرآن مکمل ہونے پر سند اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے
یہ پروگرام 8 مئی 2025 بروز جمعرات 10 ذی القعدہ 1446ہجری کو انعقاد کیا گیا

الحمد للّٰہ جامع مسجد نور الحسن شبیر پارک 53ٹو ایل اوکاڑہ میں بچوں کے ناظرہ قرآن مکمل ہونے پر سند اور بچوں میں انعامات ت...
09/05/2025

الحمد للّٰہ جامع مسجد نور الحسن شبیر پارک 53ٹو ایل اوکاڑہ میں بچوں کے ناظرہ قرآن مکمل ہونے پر سند اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے

09/05/2025

الحمد للّٰہ جامع مسجد نور الحسن شبیر پارک 53ٹو ایل اوکاڑہ میں بچوں کے ناظرہ قرآن مکمل ہونے پر سند اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے
تلاوت حافظ محمد نفیس

الحمد للّٰہ 3 بچوں ناظرہ قرآن پاک مکمل کیا ہے
07/05/2025

الحمد للّٰہ 3 بچوں ناظرہ قرآن پاک مکمل کیا ہے

03/05/2025

الحمد للّٰہ جامع مسجد نور الحسن شبیر پارک 53ٹو ایل اوکاڑہ میں پنکھے لگا دیے گئے ہیں

Address

Chak Number 53/2. L Mohalla Shabbir Park Okara
Okara
53600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Noor Ul Hassan Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share