18/02/2026
اہلیانِ اوکاڑہ کے لیے عظیم خوشخبری! 🌙
آئیں! اس رمضان اپنے دین کو سیکھیں ۔
شعبہ دعوت و تبلیغ اشرف المدارس اوکاڑہ کے زیرِ اہتمام "علم القرآن کورس" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🕒 دورانیہ : 1 گھنٹہ روزانہ (بعد نمازِ ظہر)
📅 بتاریخ: 1 رمضان تا 25 رمضان (2026/1447ء)
📍 بمقام: جامع مسجد غلہ منڈی اوکاڑہ
✨ کورس کے اہم مندرجات:
قرآن کریم: صحیح مخارج سے ادائیگی (15 منٹ)
عبادات/فقہ: عملی مسائل (20 منٹ)
عقائد و نظریات: بنیادی معلومات (15 منٹ)
عملی زندگی: اخلاق اور سوال و جواب (10 منٹ)
💡 خصوصی نوٹ:
یہ کورس صرف مرد حضرات کے لیے ہے۔
تکمیلِ کورس پر اسناد دی جائیں گی۔
ظہر کی نماز کی جماعت 1:30 بجے ہے۔
📞 فری رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0303-2568147
0333-8542550
0315-2593839
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی اس کارِ خیر میں شامل ہو سکیں۔ جزاک اللہ!
#اوکاڑہ