Al Khidmat Foundation Okara

Al Khidmat Foundation Okara Contact number for Danoation and any reason
Al Khidmat Foundation Okara
Whatsapp number:
03373331023
[email protected]

فی سبیل اللہ قربانیپاکستانی مستحقین کے لیے فلس طین کے لیے ۔۔  برائے رابطہاوکاڑہ 03373331023
08/05/2026

فی سبیل اللہ قربانی

پاکستانی مستحقین کے لیے

فلس طین کے لیے ۔۔

برائے رابطہ

اوکاڑہ

03373331023

CONTACT ... OkARA03373331023اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنی قربانی 🐄🐐 الخدمت کو عطیہ کرکے پاکستان میں کروڑوں ستحق اور...
23/04/2026

CONTACT ... OkARA

03373331023

اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنی
قربانی 🐄🐐 الخدمت کو عطیہ کرکے پاکستان میں کروڑوں ستحق اور ضرورت مند افراد کو قربانی کا گوشت فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
گزشتہ سال، الخدمت فاؤنڈیشن نےآپ مخیر حضرات کی عطیہ کردہ قربانی کی بدولت 2,80,846 سے زائد ضرورت مند پاکستانی خاندانوں اور غزہ کے بے گھر متاثرہ فلسطینی بہن بھائیوں تک قربانی کاگوشت پہنچایا۔🇵🇰🇵🇸
ہر سال کی طرح اس سال بھی آپ کے تعاون سےالخدمت فاؤنڈیشن " قربانی فی سبیل للہ "مہم کا انعقادکیا جا رہاہے۔
آئیے! اس سال بھی قربانی کی سعادت میں الخدمت کا ساتھ دیں۔
گھر بیٹھے اپنی قربانی عطیہ کریں اورستحقین کو عید کی خوشیوں میں شامل کیجیے 😊
🔴 Donate your Qurbani now 👉 alkhidmat.org/qurbani
To have your Qurbani amount collected directly from your doorstep, dial 📞 0800 44 44 8

13/04/2026


اوکاڑہ: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتما م اوکاڑہ سٹی میں میگا پلانٹیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا، جس میں الخدمت کے رضاکاروں نے بھرپور حصہ لیتے ہوئے 500 سے زائد پودے لگائے۔




اوکاڑہ: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتما م اوکاڑہ سٹی میں میگا پلانٹیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا، جس میں الخدمت  کے رضاکارو...
13/04/2026

اوکاڑہ: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتما م اوکاڑہ سٹی میں میگا پلانٹیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا، جس میں الخدمت کے رضاکاروں نے بھرپور حصہ لیتے ہوئے 500 سے زائد پودے لگائے۔




12/04/2026

ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کی گفتگو لازمی سنئیے
نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

11/04/2026

الحمدللہ رب العالمین
الخدمت فاونڈیشن ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام
تحصیل رینالہ ۔ مسلم ٹاون ۔۔رینالہ خورد گرلز ہائی سکول میں
الخدمت فاونڈیشن ضلع اوکاڑہ کی ٹیم کے ہمراہ
سینکڑوں پودے لگائے۔
اللہ پاک انکی حفاظت کی توفیق بخشے آمین۔






A heartfelt thank you for your donations to spread happiness together with Alkhidmat.
31/03/2026

A heartfelt thank you for your donations to spread happiness together with Alkhidmat.

30/03/2026

پانی زندگی ہے… مگر آج بھی بہت سے لوگ اس بنیادی نعمت سے محروم ہیں۔

آپ کی ایک چھوٹی سی کاوش کسی پیاسے کے لیے زندگی آسان بنا سکتی ہے۔ صدقہ جاریہ کے اس عظیم موقع کے ذریعے آپ اپنے پیاروں کے نام پر ایسا کنواں یا پمپ لگوا سکتے ہیں جو سالوں تک اجر کا ذریعہ بنتا رہے۔

اپنے مرحومین کے لیے جاری صدقہ بنائیں
کسی کی پیاس بجھائیں، اپنی آخرت سنواریں

آئیں! کسی کے لیے آسانی بنیں اور ہمیشہ رہنے والا اجر حاصل کریں۔

📞 ڈونیٹ کریں: 03373331023

20/03/2026

Thanks to One Ummah and Alkhidmat Foundation Pakistan for their for our .

اللھم تقبل منا ومنکم صالح الاعمال۔ آمین

16/03/2026
16/03/2026

الخدمت فاونڈیشن ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام سینکڑوں مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج کی تقریب تقسیم کی پروقار تقریب۔
جنرل سیکرٹری رائے عتیق الرحمان کھرل
سابق صدر ضلع احمد شکیب ارسلان خصوصی طور پر شریک

Address

Tehsil Road Okara
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khidmat Foundation Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share