28/07/2026
𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗 𝗛𝗘𝗣𝗔𝗧𝗜𝗧𝗜𝗦 𝗗𝗔𝗬 | 𝗝𝘂𝗹𝘆 𝟮𝟴
Protect yourself and your loved ones by adopting 𝘀𝗶𝗺𝗽𝗹𝗲 𝘆𝗲𝘁 𝗲𝗳𝗳𝗲𝗰𝘁𝗶𝘃𝗲 𝗺𝗲𝗮𝘀𝘂𝗿𝗲𝘀 to prevent 𝗵𝗲𝗽𝗮𝘁𝗶𝘁𝗶𝘀.
Safe practices today can prevent 𝘀𝗲𝗿𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿 𝗱𝗶𝘀𝗲𝗮𝘀𝗲 tomorrow.
Together, let's build a 𝗵𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵𝗶𝗲𝗿, 𝗵𝗲𝗽𝗮𝘁𝗶𝘁𝗶𝘀-𝗳𝗿𝗲𝗲 𝗳𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲.
ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر:
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا حجام نیا بلیڈ استعمال کرے۔
انتقالِ خون کی صورت میں صرف تصدیق شدہ خون لگوائیں۔
انجکشن کے بجائے کھانے والی ادویات کے استعمال کو ترجیح دیں۔
استعمال شدہ سرنجوں کو دوبارہ استعمال نہ کریں۔
جراحی اور دندان سازی کے آلات مکمل طور پر جراثیم سے پاک ہوں۔
ہیپاٹائٹس بی سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کا مکمل کورس کروائیں۔
عطائیوں سے کبھی بھی علاج نہ کروائیں۔