EPI Welfare Federation Okara

EPI Welfare Federation Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EPI Welfare Federation Okara, Community Organization, CEO Health office Okara, Okara.

24/06/2023

ای پی آئی ویکسینٹیرز ویلفئیر فیڈریشن (رجسٹرڈ) ضلع اوکاڑہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل (رجسٹرڈ) ضلع اوکاڑہ۔یونائیٹڈ ہیلتھ فیڈریشن ضلع اوکاڑہ۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپالپور میں سٹاف نرسز کو ہراساں کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور اس موقع پر تمام پیرا میڈیکل سٹاف ضلع اوکاڑہ (وائے. این. اے) کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
ضلع بھر کے پیرا میڈیکل سٹاف کی جانب سے اس واقع پر کافی تشویش پائی جارہی ہے ہم اعلیٰ اتھارٹی سے درخواست کرتے ہیں کہ اس معاملے کو دیکھیں اور سٹاف نرس کے ساتھ جو بدتمیزی کی گئی ہے اس پر اس کے ساتھ انصاف کیا جائے ۔
ہمارا سوال ہے کہ دیپالپور میں ایک پولیس آ فیسر اور سٹاف نرس کا معاملہ پیش آیا ہے ہر صحافی سٹاف نرس کو برا کہہ رہا لیکن کیا سوچا ہے پولیس والے نے اس کے ساتھ کس طرح بدتمیزی کی ہو گی کہ وہ عورت ہو کر مرد کو تھپڑ مار رہی ہے اور پولیس والے کس طرح بات کرتے ان کے رویے سے ہم سب اچھی طرح واقف ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس والا صاحب کس طرح بدتمیزی سے پیش آ رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ آپ میری پابند ہیں وہ کس طرح اسکی پابند ہے تالی ہمیشہ دونوں ہاتھ سے بجتی ہے قابل احترام صحافیوں سے گزراش کہ وہ پہلے واقعہ کو پرکھیں اور پھر پوسٹ کریں اور رہی بات ٹک-ٹاک بنانے کی تو وہ ہر انسان کی اپنی پرسنل لائف ہے ہر انسان کو حق ہے اپنی مرضی سے زندگی جینے کا اور ٹک-ٹاک کون نہیں بناتا ہم سب ہی بناتے ہیں لحاظہ معاملہ کو اچھی طرح سمجھے پھر اس کے بارے میں پوسٹ کریں اور یہ سٹاف نرس آج کی نہیں کافی دیر سے ڈیوٹی کر رہی ہے پہلے کبھی اس طرح معاملہ پیش نہیں آیا تو آج پولیس والے کے ساتھ کیوں سوچے سمجھے پھر بات کریں...؟
منجانب ۔
*رضوان حیدر خان بلوچ*
*صدر*
ای پی آئی ویکسینٹیرز ویلفئیر فیڈریشن (رجسٹرڈ) ضلع اوکاڑہ
*صدر*
یونائیٹڈ ہیلتھ فیڈریشن (رجسٹرڈ) ضلع اوکاڑہ ۔
*جنرل سیکرٹری* ۔
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل (رجسٹرڈ) ضلع اوکاڑہ۔

Address

CEO Health Office Okara
Okara

Telephone

+923464605730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EPI Welfare Federation Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to EPI Welfare Federation Okara:

Share