23/08/2026
*Once Publish your profile and start connecting with international Students الحمدللہ آپکے سامنے اساتذہ کرام کی پروفائلز لائیو کروانے کا سلسلہ جاری ہے جب آپ ان انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر اپنی پروفائلز ہماری گائیڈ لائن سے مکمل کریں گے تو سٹوڈنٹس آپکا نصیب ہیں اگر آپ صحیح سمت میں صحیح وقت پر محنت کرتے ہیں تو ہی کامیابی ملتی ہے یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھ کر آپ کھبی بھی سٹوڈنٹس حاصل نہیں کرسکتے سٹوڈنٹس کے حصول کے لئے صحیح گائیڈ لائن اور انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر صحیح پروفائلنگ ضروری ہے نہ صرف پروفائلنگ بلکہ پروفائلز کا لائیو ہونا بھی ضروری ہے ہمارے ایکسپرٹ ٹیوٹر ٹرینرز آپکی پروفائلز لائیو بھی کروا رہے ہیں اور سٹوڈنٹس کے حصول تک وہ آپکے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوتے ہیں اور سٹوڈنٹس ملنے کے بعد بھی سٹوڈنٹس سے فیس ڈیل کرنے اور فی منگوانے تک مکمل بیک اپ سپورٹ فراہم کرتے ہیں آئیں آپ بھی آنلائن یونیک کیمپس کے ٹیوٹر سیشن کا حصہ بنیں اور ہمارے ایکسپرٹ ٹیوٹر ٹرینرز کی راہنمائی سے سینکڑوں سٹوڈنٹس تک رسائی حاصل کریں 😍*