16/04/2026
خوشخبری 🌹
شائقین شعر و ادب کے لیے نویدِ دل آویز
منفرد لب و لہجے کے معروف شاعر ، محترم جناب
پروفیسر احمد ساقی Ahmad Saqi صاحب
کا تیسرا شعری مجموعہ " روزنِ شب "
بہت جلد ان شاء اللہ طباعت کے مراحل سے گذر کر
شائقین کے لیے دستیاب ہوجائے گا ۔
یوں سہولت سے اندھیرا نہیں سمٹا ہوگا
"روزنِ شب" سے کسی آنکھ نے جھانکا ہوگا