Wakeel welfare Trust Azakhel Bala

Wakeel welfare Trust Azakhel Bala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wakeel welfare Trust Azakhel Bala, Nonprofit Organization, Near High School (Boys) Azakhel Bala, Nowshera.

31/10/2025
27/10/2025

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محلہ طغیان ڈاگی جدید کہ شہزادہ حان فرہان اور جاوید حان کا والد محترم سمین اللّٰہ بابا بقضائے الہی وفات پا چکا ہے، اللّہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں، اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائین، آمین
مقامِ فاتحہ خوانی:۔ 🤲 مسجد گلزار مدینہ
نماز جنازہ 🛌 آج بروز پیر 6:00 بجے
پتہ/ محلہ: گلزار مدینہ
تاریخ جنازہ !27 اکتوبر 2025
ذرائع 😭 گل شاہ
وائس آف نوشہرہ پیج لائک کرو
Pabbi Daily News
Muhammad Ilyas
Naeem Jan
Abdul Wajid Khan Daudzai
Dagai Social Media Nowsheraڈاگئ سوشل میڈیانوشہرہ

وکیل ویلفیئر ٹرسٹ اضاخیل بالا فری ایمبولینس سروس ڈرائیور محمد رضوان رابطہ نمبر031249050 دعا کا طلبگار ساجد اقبال اضاخیلی...
27/10/2025

وکیل ویلفیئر ٹرسٹ اضاخیل بالا فری ایمبولینس سروس ڈرائیور محمد رضوان رابطہ نمبر031249050
دعا کا طلبگار ساجد اقبال اضاخیلی پی کے 88 امیدوار اور ڈاکٹر عبدالواجد داؤدزائی اضاخیل بالا

26/10/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ماشاءاللہ وکیل ویلفیئر ٹرسٹ اضاخیل بالا ایمبولنس ڈرائیور محمد رضوان رابطہ نمبر 03124504463 فخرے اضاخیل بالا ساجد اقبال اضاخیلی سابقہ امیدوار پی کے 88دعا کا طلبگار اور ڈاکٹر عبدالواجد اضاخیلی خدائی خدمتگار جزاکم اللہ خیرا

رشتے داری توڑنے کی مذمت:قرآنِ مجید اور احادیثِ مبارکہ میں رشتہ داری توڑنے کی شدید مذمت بیان کی گئی ہے ،چنانچہ اللہ تعال...
26/10/2025

رشتے داری توڑنے کی مذمت:

قرآنِ مجید اور احادیثِ مبارکہ میں رشتہ داری توڑنے کی شدید مذمت بیان کی گئی ہے ،چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:

وَ الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ وَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِۙ-اُولٰٓىٕكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ

(رعد: ۲۵)

ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور وہ جو اللہ کا عہد اسے پختہ کرنے کے بعد توڑدیتے ہیں اور جسے جوڑنے کا اللہ نے حکم فرمایا ہے اسے کاٹتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں ان کیلئے لعنت ہی ہے اور اُن کیلئے برا گھر ہے۔

حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،

رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا

’’جس قوم میں رشتہ داری توڑنے والاہوتا ہے اس پر رحمت نہیں اترتی۔

(شعب الایمان، السادس والخمسون من شعب الایمان، ۶ / ۲۲۳، الحدیث: ۷۹۶۲)

اور حضرت ابو بکرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا

’’جس گناہ کی سزا دنیا میں بھی جلد ہی دیدی جائے اور اس کے لئے آخرت میں بھی عذاب رہے وہ بغاوت اور قَطع رَحمی سے بڑھ کر نہیں۔

(ترمذی، کتاب صفۃ القیامۃ، ۵۷-باب، ۴ / ۲۲۹، الحدیث: ۲۵۱۹)

لہٰذا ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ رشتے داری توڑنے سے بچے اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات جوڑ کر رکھنے کی بھرپور کوشش کرے۔

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ   بہت دکھ اور افسوس ہوا، محترم مصباح  الدین صاحب وفات پاچکا ھے ۔مرحوم ظہور تنظی...
26/10/2025

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
بہت دکھ اور افسوس ہوا،
محترم مصباح الدین صاحب وفات پاچکا ھے ۔مرحوم ظہور تنظیم ادریس کا والد محترم ھے اور بشیر دوکاندار ناظم مولانا نعیم الحق کا چاچا تھا
محلہ کو ز ملت۔۔ جنازہ وقت 2 بجے بروز اتوار ادا کیا جائے گا
اللّہ تعالی مرحوم کو مغفرت عطا فرمائیں، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں،پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں،آمین : دُکھ کی اِس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہم سب برابر کے شریک ہیں:۔

Address

Near High School (Boys) Azakhel Bala
Nowshera

Telephone

+923124504463

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wakeel welfare Trust Azakhel Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share