29/07/2026
آج کی احتیاط، کل کی حفاظت۔
سرویکل کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس سے بروقت آگاہی، باقاعدہ طبی معائنہ اور احتیاط کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے۔ اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، کیونکہ صحت مند خواتین ہی ایک مضبوط اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہیں۔
اپنی، اپنی بیٹیوں اور خاندان کی دیگر خواتین کی صحت کا خیال رکھیں۔ آگاہی پھیلائیں اور دوسروں کو بھی اس اہم پیغام سے آگاہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
کینسر سے بچاؤ ممکن ہے، اگر بروقت احتیاط کی جائے۔
ہر عورت اور بیٹی کی صحت ہمارے لیے اہم ہے۔ سرویکل کینسر کی بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے اس بیماری سے بچاؤ ممکن ہے۔ باقاعدگی سے طبی معائنہ کروائیں اور ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کریں۔
آئیں اپنی اور اپنے خاندان کی خواتین کی صحت کا خیال رکھیں، آگاہی پھیلائیں اور دوسروں کو بھی اس اہم پیغام سے آگاہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔