AL-Shams Development Society

AL-Shams Development Society AL-Shams Development is working as a development which seeks to help people develop their full potential and lead productive lives.

AL-Shams Development Society is working as a development trust which seeks to help people develop their full potential and lead productive lives. This ADS works without any discrimination of caste, color, religion & creed. ADS aims are to bring the whole community & people from all walks of life under an umbrella for their betterment and uplifting. ADS try to create opportunities for the people to

develop self reliance and to make them a useful member of the society. being the top priority of the ADS, the welfare activities are carried out to reach every deserving person. We aim at providing relief to the indigent humanity and to every destitute person who requires a helping hand. ADS aims to provide financial/ medical/ educational/ general aid and relief.

14/03/2026

السلام و علیکم و رحمۃاللّٰه و بركاته

الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی
رمضان راشن پروگرام 2026

الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی
1000 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کا ارادہ ہے۔ ان شاءاللّٰہ

جو ساتھی مستحق اور نادار افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں, وہ تعاون کے لئے رابطہ کریں . اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی کی خوشی کا انسو کا سبب بنے۔ جزاک اللہ خیر فی الدارین۔ شکریہ۔
Allied Bank
Account Title: IMDADULLAH
branch # 0004
Account #: 0010015728470018

Easypaisa 0312-1902626

11/03/2026

ADS-Pkg-026/M2/15

اللّٰه پاک تمام مخیر حضرات اور رضاکاروں کا اس کارِخیر میں اخلاص اور محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔

Easypaisa 0312-1902626

ایف ایف پی ونٹر ڈرائیو ❄️دسمبر 2025 — "فاؤنڈیشن فائٹنگ پاورٹی اور معززڈونر جمیل خان" کی جانب سے چارسدہ کے بچوں کے لیے مو...
13/12/2025

ایف ایف پی ونٹر ڈرائیو ❄️

دسمبر 2025 — "فاؤنڈیشن فائٹنگ پاورٹی اور معززڈونر جمیل خان" کی جانب سے چارسدہ کے بچوں کے لیے موسم سرما کا تحفہ

ایف ایف پی نے ایک ہزار (1000) گرم جیکٹس چارسدہ بھجوائیں، جنہیں الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی نے 7 مدارس، 2 پرائمری اسکولز اور 10 محلوں کے مستحق بچوں میں تقسیم کیا۔
یہ اقدام سرد موسم میں بچوں کے لیے تحفظ، خوشی اور امید کا ذریعہ بنا۔

ہماری جد وجہد اسی یقین کے ساتھ جاری ہے کہ ہر بچہ محفوظ، پُراعتماد اور روشن مستقبل کا حق رکھتا ہے۔

AL-Shams Development Society

10/12/2025

دسمبر 2025 کو پاؤنڈیش فائٹنگ پاورٹی کراچی اور جمیل خان کراچی کے جانب سے ضلع چارسدہ کے لئے 1000 جیکٹس بھجوائیں۔ الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی نے 7 مدارس، 2 پرائمری سکول، 10 محلوں کے بچوں میں سردی سے بچاؤ کے لیے گرم سویٹر تقسیم کیں۔

ہم جمیل بھائی اور FFP کے شکر گزار ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ اس کار خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔
جزاک اللّٰہ خیر فی الدارین

🤝🌟💕🎉👏💖😊

نستہ چارسدہ میں ایک غریب گھرانے کو واٹر پمپ لگا کر ان کیلئے پانی کا انتظام کیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنے بارگاہ میں قبول فرما...
10/12/2025

نستہ چارسدہ میں ایک غریب گھرانے کو واٹر پمپ لگا کر ان کیلئے پانی کا انتظام کیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنے بارگاہ میں قبول فرمائیں ۔

رمضان راشن پروگرام+ عیدالفطر پیکجالشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی کی طرف سے 03121902626
30/03/2025

رمضان راشن پروگرام+ عیدالفطر پیکج
الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی کی طرف سے
03121902626

30/03/2025

ADS-Pkg-025/M/19/7

الحمداللّٰه، آج 7 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیا گیا۔

اللّٰه پاک تمام مخیر حضرات اور رضاکاروں کا اس کارِخیر میں اخلاص اور محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔

Easypaisa 0312-1902626

ADS-Pkg-025/M/20/5الحمداللّٰه، آج 5 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیا گیا۔اللّٰه پاک تمام مخیر حضرات اور رضا...
30/03/2025

ADS-Pkg-025/M/20/5

الحمداللّٰه، آج 5 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیا گیا۔

اللّٰه پاک تمام مخیر حضرات اور رضاکاروں کا اس کارِخیر میں اخلاص اور محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔

Easypaisa 0312-1902626

30/03/2025

ADS-Pkg-025/M/18/7

الحمداللّٰه، آج 07 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیا گیا۔

اللّٰه پاک تمام مخیر حضرات اور رضاکاروں کا اس کارِخیر میں اخلاص اور محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔

Easypaisa 0312-1902626

ADS-Pkg-025/M/16الحمداللّٰه، آج 3 محلوں میں 15 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیا گیا۔اللّٰه پاک تمام مخیر حض...
23/03/2025

ADS-Pkg-025/M/16

الحمداللّٰه، آج 3 محلوں میں 15 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیا گیا۔

اللّٰه پاک تمام مخیر حضرات اور رضاکاروں کا اس کارِخیر میں اخلاص اور محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔

Easypaisa 0312-1902626

23/03/2025

ADS-Pkg-025/M/12

الحمداللّٰه، آج 13 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیا گیا۔

اللّٰه پاک تمام مخیر حضرات اور رضاکاروں کا اس کارِخیر میں اخلاص اور محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔

Easypaisa 0312-1902626

Address

Village Nisatta
Nisatta
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Shams Development Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share