21/09/2022
اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا شیعہ ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا ،،،
لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا.
آپ کے چھوٹے چھوٹےصالح اعمال آپ کا میزان بھاری کر سکتے ہیں آخرت میں ،