26/08/2026
پاکستان ایسوسی ایشن آف بلائنڈز (PAB) کے زیرِ اہتمام منعقدہ بابرکت محفلِ عید میلاد النبی ﷺ میں شرکت کا شرف حاصل ہوا۔
اس روحانی محفل میں ڈپٹی کمشنر FBR شہید بینظیرآباد ملک غلام عباس صاحب، الخدمت فاؤنڈیشن کے جنرل سیکریٹری نثار حسین راجپوت صاحب والنٹیئر مینیجمینٹ کے انچارج محمد اسید صاحب ، PAB کے صدر نادر علی صاحب اور جنرل سیکریٹری قاسم علی صاحب سمیت معزز شخصیات نے شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے اور ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻❤️