ATI Nawabshah SBA

ATI Nawabshah SBA �انجمن طلبہ اسلام شہید بینظیر آباد – طلبہ کی آواز، تعلیم و شعور"
� "علم، عمل اور خدمت کا قافلہ"

25/08/2026

استقبالیہ کیمپ، 12 ربیع الاول 2026 انجمن طلباء اسلام نوابشاہ

ہر سال کی طرح اس سال بھی انجمن طلبہ اسلام نوابشاہ کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر مارکیٹ روڈ، قاضی مٹھائی چوک پر شاندار استقبالیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سابقین انجمن میں سابق مرکزی سیکرٹری جنرل انجمن طلباء اسلام ڈاکٹر خوشی محمد خضری، سابق مرکزی جوائنٹ سیکریٹری و نائب ناظم اعلی جماعت اہلسنت سندھ محمد اسلم نوری سلطانی ، سابق ناظم سکھر ڈویژن سعید احمد خان یوسفی، ناظم سندھ برادر عبدلعلیم صدیقی ،نائب ناظم سندھ محمد فیضان آرائیں ، غلام مصطفی اسدی ، جاوید رضوی، تابش خضری ، احسن کھوکر و دیگر اور جماعت اہلسنت سے امیر جماعت اہلسنت شہید بینظیر آباد قاری مقصود سکھیرا چشتی، قاری ساجد عطاری، لطیف بٹ ،راؤ آصف قادری، المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے رہنماء الطاف شیروانی، اسلم قادری، ضلعی ناظم ضیاء خان ، جنرل سیکرٹری ملک علی رضا ، ناظم سٹی محمد شہباز نوری ، عزیر میمن ، اسحاق بھٹی و دیگر عاشقان رسول ﷺ کی شرکت۔ ملک ایوب نربان کی جانب سے کی گئی میڈیا کوریج ۔

انجمن طلبہ اسلام نوابشاہ زندہ باد
محبتِ رسول ﷺ زندہ باد ﷺ ،

21/08/2026

*دعوتِ عام*
انجمن طلباء اسلام نوابشاہ کی جانب سے
*عظیم الشان میلاد مصطفی ﷺ ریلی*
*بفیضانِ نظر:* شہید مولانا محمد یعقوب قادری

*تاریخ:* 11 ربیع الاول، بروز منگل 25 اگست
*وقت:* بعد نماز مغرب
*مقام:* خواجہ اجمیری چوک تا فیضانِ طیبہ مسجد، کچہری روڈ

شہر نوابشاہ کی معروف شخصیت *جناب شاہ فیصل قریشی* عاشقانِ مصطفیٰ کو خصوصی شرکت کی دعوت دے رہے ہے۔

آپ بھی اس ریلی کا حصہ بنیں۔
#عیدمیلادالنبی #نوابشاہ

انجمن طلباء اسلام نوابشاہ کی جانب سے  _عظیم الشان میلاد مصطفی ﷺ ریلی_ کا انعقاد کیا جا رہا ہے   _بفیضانِ نظر:_ شہید مولا...
21/08/2026

انجمن طلباء اسلام نوابشاہ کی جانب سے
_عظیم الشان میلاد مصطفی ﷺ ریلی_ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
_بفیضانِ نظر:_ شہید مولانا محمد یعقوب قادری

_تاریخ:_ 11 ربیع الاول، بروز منگل 25 اگست
_وقت:_ بعد نماز مغرب
_مقام:_ خواجہ اجمیری چوک تا فیضانِ طیبہ مسجد، کچہری روڈ

آئیں عشقِ رسول ﷺ کا ثبوت دیں۔
#عیدمیلادالنبی #نوابشاہ

انجمن طلباء اسلام سٹی نوابشاہ کے ناظم محمد شہباز نوری کا طلباء کے لیے ایک اہم پیغام .     #تجدیدافکارسال
31/07/2026

انجمن طلباء اسلام سٹی نوابشاہ کے ناظم محمد شہباز نوری کا طلباء کے لیے ایک اہم پیغام .

#تجدیدافکارسال

محنت کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ تمام A-One اور A گریڈ ہولڈرز کو ATI Nawabshah کی طرف سے مبارکباد ❤️ انجمن طلباء اسلام شہید بی...
29/07/2026

محنت کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ تمام A-One اور A گریڈ ہولڈرز کو ATI Nawabshah کی طرف سے مبارکباد ❤️

انجمن طلباء اسلام شہید بینظیر آباد کی جانب سے میٹرک بورڈ امتحانات میں نمایاں پوزیشن اور A-One, A گریڈ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

طلباء کی یہ کامیابی والدین اور اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے۔ اللہ پاک ان کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔
آمین

انجمن کی جانب سے مبارکباد کا اشتہار مختلف قومی و مقامی اخبارات میں بھی شائع کیا گیا ہے۔

#تجدیدافکارسال

Congratulations to All Students ❤️🎉👍
25/07/2026

Congratulations to All Students ❤️🎉👍

07/07/2026

میڈیا کوریج

قرآن و پیغام اہلبیت کانفرنس
انجمن طلباء اسلام نوابشاہ


#تجدیدافکارسال

07/07/2026

قرآن و پیغام اہلبیت کانفرنس سے قائد طلباء مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان برادر فیصل قیوم ماگرے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہے

انجمن طلباء اسلام نوابشاہ

#تجدیدافکارسال

پرنٹ میڈیا کوریج قرآن و پیغام اہلبیت کانفرنس انجمن طلباء اسلام نوابشاہ   #تجدیدافکارسال
07/07/2026

پرنٹ میڈیا کوریج

قرآن و پیغام اہلبیت کانفرنس
انجمن طلباء اسلام نوابشاہ


#تجدیدافکارسال

07/07/2026

قرآن و پیغام اہلبیت کانفرنس
انجمن طلباء اسلام نوابشاہ

#تجدیدافکارسال

Address

City Office Manwabad Near Abdul Qadir Park District Office Ghulam Rasool Shah Colony Nawab Shah
Nawabshah
67450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Nawabshah SBA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share