MTA Nawabshah

MTA Nawabshah مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ ایک غیر سیاسی غیر مذہبی ایک تنظیم ہے جو فلاحی کام کرنے کے لیے کوشاں ہے

مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ کا وفد مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ یوتھ باڈی نائب صدر اویس آرائیں کی بیٹی کی وفات کی تعزیت ک...
28/08/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ کا وفد مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ یوتھ باڈی نائب صدر اویس آرائیں کی بیٹی کی وفات کی تعزیت کرنے انکی رہائش گاہ پر گیا۔ اللہ پاک سوگواروں کو صبر جمیل عطا کرے
امین

15/08/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ ڈسٹرکٹ کے صدر جناب افراہیم آرائیں 14 اگست کے پروگرام

15/08/2026

14 اگست کے شاندار پروگرام میں پاکستان کا قومی ترانہ پڑھتے ہوئے

15/08/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں ڈسٹرکٹ نوابشاہ کی جانب سے جشن آزادی کا پروگرام شاندار طریقے سے منایا گیا، جس میں مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ سرپرست اعلی جناب چودھری عبدالقیوم آرائیں، مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ ڈسٹرکٹ صدر جناب افراہیم آرائیں صاحب ، چودھری رب نواز آرائیں صاحب ، چودھری حیدر آرائیں، نائب صدر ڈسٹرکٹ نوابشاہ ذوالفقار آرائیں، وفا انٹرپرائیز کے سی ای او محمد آصف آرائیں، معروف ڈاکٹر فیری ڈاھری صاھبہ، معروف صحافی امجد آرائيں، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ نوابشاہ سعد آصف آرائیں، جناب طیب سلطانی، قاری غلام دستگیر، اکرام آرائیں، انفارمیشن سیکرٹری اشتیاق آرائیں، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حبیب الرحمن آرائیں، معروف تاجر جنید اعوان، راشد راجپوت، سنی خان ،کاشف قریشی،اسد آرائیں، فرخ خان ، جناب صغیر شیخ ، نائب صدر سٹی طیب آرائیں، ایڈیسنل جنرل سیکرٹری سٹی عابد آرائیں، نائب صدر یوتھ جناب شعیب شبیر آرائیں،یوتھ جنرل سیکرٹری عادل آرائیں، جوائنٹ جنرل سیکرٹری یوتھ حسن آرائیں،ایڈیسنل جنرل سیکرٹری ابرار آرائیں، انفارمیشن سیکرٹری یوتھ شعبان آرائیں اور بچوں و دیگر لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،
اس موقع پر کیک کٹنگ سرمنی ہوئی جس کے بعد طعام کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
معززین نے اپنے بیانات میں پاکستان کی ترقی میں سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنے کا کہا، ملکی سلامتی کے لیے دعا کی اور مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلی سردار عبدالمجيد آرائیں کے مشن کو آگے لے جانے کا عزم کیا۔

مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ کی جانب سے سب کو جشن آزادی مبارک آج کے اس پرمسرت موقع پر جشنِ آزادی کی شاندار تقریب 🇵🇰مرکزی ...
14/08/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ کی جانب سے سب کو جشن آزادی مبارک
آج کے اس پرمسرت موقع پر
جشنِ آزادی کی شاندار تقریب 🇵🇰
مرکزی تنظیم آرائیاں ڈسٹرکٹ نوابشاہ کی جانب سے جشنِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر شاندار کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
📍 مقام: السعد ریزیڈنسی، نوابشاہ
📅 تاریخ: 14 اگست 2026، بروز جمعہ
🕕 وقت: بعد نمازِ عصر، شام 6 بجے
آپ کو اس پُروقار اور ملی جذبے سے بھرپور پروگرام میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
براہِ کرم وقت کی پابندی فرمائیں اور اپنے بچوں کو بھی ہمراہ لائیں۔
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ کی پوری قیادت اور کارکنان مکمل طور پر سرپرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ جناب چودھری عب...
31/07/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ کی پوری قیادت اور کارکنان مکمل طور پر سرپرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ جناب چودھری عبدالقیوم آرائیں اور صدر مرکزی تنظیم آرائیاں نوابشاہ ڈسٹرکٹ جناب افراہیم آرائیں کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان کرتے ہیں اور اس چیمبر کے الیکشن میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ انشاءاللہ BMA گروپ کا مقدر ہوگی

21/07/2026

🚨 اہم اطلاع – ساجد علی آرائیں لاپتہ ہیں 🚨

دو بھائی کراچی کے علاقے قائد آباد سے ایک نامعلوم کار ڈرائیور کے جھانسے میں آ گئے۔ ڈرائیور نے کہا کہ وہ سکھر جا رہا ہے اور انہیں بھی ساتھ لے چلے گا۔

راستے میں ملزمان نے دونوں بھائیوں کو نشہ آور چیز دی، ان سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چھین لیا۔ بعد ازاں ایک بھائی کو بے ہوشی کی حالت میں چاکر ہوٹل، جمالی پل، کراچی کے قریب پھینک دیا، جبکہ دوسرے بھائی، ساجد علی آرائیں، گزشتہ روز شام 5 بجے سے لاپتہ ہیں اور اب تک ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

رہائشی:
ضلع نوشہرو فیروز
گاؤں محمد امین جویو

رابطہ نمبر:
03063026932
03033765124

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اگر کسی کو ساجد علی آرائیں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔

اللہ تعالیٰ ساجد علی آرائیں کو خیریت سے ان کے اہل خانہ سے ملا دے۔ آمین۔

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTA Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share