28/03/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم°
السلام علیکم ،
برگیڈیر بشیر فاؤنڈیشن نواب شاہ یونٹ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی غریب اور مستحق 150 گھرانوں میں عید راشن تقسیم کیا جا رھا ھے،
اللہ پاک برگیڈیر بشیر فاؤنڈیشن نواب شاہ یونٹ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ ۔۔۔آمین🤲🏻