Sidra Tul Muntaha Welfare Organization

Sidra Tul Muntaha Welfare Organization اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ
To Serve Humanity without any Discrimination and Irrespective of Caste, Creed, Color and Religion.

07/08/2026

آٹھ دن کا مسئلہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے صرف دو گھنٹوں میں حل کروا دیا۔

06/08/2026

صدرتُ المنتہیٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی محمد عبداللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک مستحق خاندان کے گھر کا دورہ کیا اور انہیں راشن بیگ فراہم کیا۔ خاندان کے سربراہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں، رکشہ چلا کر اپنے اہلِ خانہ کا گزر بسر کرتے ہیں اور ہیپاٹائٹس بی/سی کے مرض میں بھی مبتلا ہیں۔ انہوں نے متعلقہ انتظامیہ اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ ان کے علاج اور معاشی معاونت کے لیے بھرپور تعاون کیا جائے، تاکہ وہ اور ان کا خاندان باعزت زندگی گزار سکیں۔

27/07/2026

قوم کی ترقی صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں، بلکہ ہر شہری کی بھی ذمہ داری ہے۔ جب ہم اپنی سوچ، کردار اور عمل کو بہتر بناتے ہیں تو پورا معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے۔

26/07/2026

شکر ہے اللہ پاک کا، ایک ماہ سے عوام کے لیے پریشانی کا باعث بنا کھلا کٹر، ایک ہی دن میں حل کر دیا گیا۔

24/07/2026

Our team members are 24 hours ready to serve citizens. ❤❤❤👌👌

23/07/2026

پچھلے کئی دنوں سے سدرۃ المنہیٰ ویلفیئر آرگنائزیشن کو نواب شاہ میں چڑھنے والے پل کے پاس موجود ایک انتہائی خطرناک گڈھے کے بارے میں مسلسل عوامی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ اس گڈھے کی وجہ سے آئے دن متعدد ٹریفک حادثات رونما ہو رہے تھے جس سے شہریوں کی جانی و مالی حفاظت شدید خطرے میں تھی۔
​ان شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سدرۃ المنہیٰ ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی محمد عبداللہ کی خصوصی ہدایت پر، ٹیم کے ضلعی صدر شیراز علی میمڻ اپنی ٹیم کے ہمراہ—جس میں رمیض زرداری اور عزیز ميمڻ سمیت دیگر رضاکار شامل تھے—موقع پر پہنچے۔ انہوں نے کسی سرکاری مدد کا انتظار کیے بغیر، "اپنی مدد آپ" کے تحت اس خطرناک گڈھے کو بھر کر سڑک کو آمدورفت کے لیے محفوظ بنا دیا۔ اس نیک کام میں تنظیم کے دیگر محنت کش اور مخلص ممبران نے بھی بھرپور حصہ لیا اور اپنی مدد آپ کے جذبے کی بہترین مثال قائم کی۔

14/07/2026

If ones saved any innocent's life, it is as ones saved entire humanity.

Address

Sindh
Nawabshah

Telephone

+923158435073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidra Tul Muntaha Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sidra Tul Muntaha Welfare Organization:

Shortcuts

Share