Islami Jamiat e Talaba Nawabshah Division

Islami Jamiat e Talaba Nawabshah Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat e Talaba Nawabshah Division, Youth Organization, Secretriat Islami Jamiat Talaba Near Deccent Hotel Chakra Bazar NawabShah, Nawabshah.

اسلامی جمعیت طلبہ سکرنڈ، کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول میں محسنِ انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے طلبہ میں آگاہی فراہم کی گئ...
10/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سکرنڈ، کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول میں محسنِ انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے طلبہ میں آگاہی فراہم کی گئی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نوابشاھ برادر عمر طارق نے طلبہ سے گفتگو کی۔

7 ستمبر یومِ تحفظ ختمِ نبوت مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ  اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ ...
07/09/2026

7 ستمبر
یومِ تحفظ ختمِ نبوت
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا • ﴿۴۰﴾
ربوہ اسٹیشن پر قربانیاں دے کر اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوانوں نے پاکستان میں فتنہ قادیانیت کے خلاف ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم تحریک کا آغاز کیا , اور اسی تحریک کی بدولت دیگر طبقات میں تحرک پیدا ہوا اور انہوں نے بھی اس جدوجہد میں اپنے اپنے انداز سے حصہ ڈالنا شروع کیا۔
یہ تحریک 7 ستمبر کو اپنے اختتام کو پہنچی اور آئین پاکستان میں قادیانیوں کو غیر مسلم تسلیم کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ سکرنڈ، و نوشہرو فیروز کے تحت ڈگری کالجز میں محسنِ انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے طلبہ میں آگاہی فرا...
02/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سکرنڈ، و نوشہرو فیروز کے تحت ڈگری کالجز میں محسنِ انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے طلبہ میں آگاہی فراہم کی گئی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نوابشاھ برادر عمر طارق اور بردار عبد الصمد چانڈیو نے طلبہ سے گفتگو کی۔

مہتممِ  مدرسہ تفہیم الاسلام احسانیہ مولانا نور محمد صاحب سے محسنِ انسانیت کوئز مقابلے کے سلسلے میں  ناظم اسلامی جمعیت طل...
31/08/2026

مہتممِ مدرسہ تفہیم الاسلام احسانیہ مولانا نور محمد صاحب سے محسنِ انسانیت کوئز مقابلے کے سلسلے میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاہ ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے ملاقات کی۔

نائب مہتمم  جامعہ دارالعلوم عزیزیہ حسینیہ مولانا عبداللہ صاحب سے محسنِ انسانیت کوئز مقابلے کے سلسلے میں  ناظم اسلامی جمع...
30/08/2026

نائب مہتمم جامعہ دارالعلوم عزیزیہ حسینیہ مولانا عبداللہ صاحب سے محسنِ انسانیت کوئز مقابلے کے سلسلے میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاہ ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے ملاقات کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نوشہرو فیروز کے تحت کنڈیارو میں سرکاری و پرائیویٹ اسکولز میں محسنِ انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے ...
29/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نوشہرو فیروز کے تحت کنڈیارو میں سرکاری و پرائیویٹ اسکولز میں محسنِ انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نوشہرو فیروز برادر عمر طارق بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈو آدم کی جانب سے ڈگری کالج ٹنڈو آدم و دیگر پرائیوٹ اسکولز میں رجسٹریشن ڈیسک قائم کی گئی، ناظم اسلام...
26/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈو آدم کی جانب سے ڈگری کالج ٹنڈو آدم و دیگر پرائیوٹ اسکولز میں رجسٹریشن ڈیسک قائم کی گئی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاھ ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے رجسٹریشن ڈیسک وزٹ کی، اس موقع پر ناظم جمعیت ٹنڈو آدم برادر منیب حسن بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع مٹیاری کی جانب سے جامعہ منصورہ ہالا میں رجسٹریشن ڈیسک قائم کی گئی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاھ ...
25/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع مٹیاری کی جانب سے جامعہ منصورہ ہالا میں رجسٹریشن ڈیسک قائم کی گئی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاھ ڈویژن برادر بلال کمبوہ نے رجسٹریشن ڈیسک وزٹ کی، اس موقع پر ناظم جمعیت ضلع مٹیاری برادر احمد عبداللہ کمبوہ بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ شہدادپور کی جانب سے میونسپل گراؤنڈ اور ڈگری کالج شہدادپور میں رجسٹریشن ڈیسک قائم کی گئی، اس موقع پر نا...
25/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہدادپور کی جانب سے میونسپل گراؤنڈ اور ڈگری کالج شہدادپور میں رجسٹریشن ڈیسک قائم کی گئی، اس موقع پر ناظم جمعیت شہدادپور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے۔

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ضلع نوابشاہ برادر عمر طارق  نے کارکنان جمعیت کے ہمراہ قاضی احمد کے مختلف اسکولز کا دورہ کیا اور ط...
24/08/2026

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ضلع نوابشاہ برادر عمر طارق نے کارکنان جمعیت کے ہمراہ قاضی احمد کے مختلف اسکولز کا دورہ کیا اور طلبہ کو قومی محسن انسانیت کوئز کے حوالے سے آگاہ کیا۔اور طلبہ کو بھرپور انداز میں اس میں حصہ لینے پر زور دیا۔

Address

Secretriat Islami Jamiat Talaba Near Deccent Hotel Chakra Bazar NawabShah
Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Nawabshah Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat e Talaba Nawabshah Division:

Shortcuts

Share