ASO District Nawabshah Official

ASO District Nawabshah Official تعليمات اهليت علیہم السلام جي ذریعي نوجوان نسل جي ڪردار سازي ڪرڻ.

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 23  کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی ج...
23/02/2026

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹

الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 23 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی جانب سے تجوید کی کلاس چلائی گئی ۔
والسلام ۔

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 22  کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سلیمان لیکھی کی جانب سے...
23/02/2026

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹

الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 22 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سلیمان لیکھی کی جانب سے درس قرآن کا پروگرام ہو گزرا ۔
والسلام ۔

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 22  کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی ج...
23/02/2026

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹

الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 22 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی جانب سے تجوید کی کلاس چلائی گئی ۔
والسلام ۔

@فکر حیات طیبہ@ماہانہ کابینہ میٹنگالحمدللہ 22 فروری 2026 کو اصغر یہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ راحب حسین شر کی جان...
22/02/2026

@فکر حیات طیبہ
@ماہانہ کابینہ میٹنگ
الحمدللہ 22 فروری 2026 کو اصغر یہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ راحب حسین شر کی جانب سے ماہانہ کابینہ میٹنگ کا انعقاد زیر صدارت یونٹ صدر (براد محسن رضا)اور زیر نگرانی ضلع صدر (برادر ضمیر حسین)کے کیا گیا۔
جس میں ماھ فروری اور رمضان المبارک کے پروگرامس کی پلاننگ کی گئی۔۔

والسلام
*OPakistan

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 22 بعد نماز فجر کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سید علی خام...
22/02/2026

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹

الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 22 بعد نماز فجر کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سید علی خامنہ کی جانب سے روزانہ ے
تجوید اور دینیات کی کلاس چلائی گئی ۔
والسلام ۔

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 21 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سلیمان لیکھی کی جانب سے ...
21/02/2026

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹

الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 21 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سلیمان لیکھی کی جانب سے دینیات کی کلاس چلائی گئی ۔
والسلام ۔

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 19 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی جا...
21/02/2026

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹

الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 19 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی جانب سے دعاء کمیل کا نورانی پروگرام ہو گزرا ۔
والسلام

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 20 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سلیمان لیکھی کی جانب سے ...
21/02/2026

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹

الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 20 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سلیمان لیکھی کی جانب سے فقہی احکام اور درس قرآن ہو گزرا۔
والسلام ۔

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 20 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی جا...
21/02/2026

🌹سال فکر حيات طیبہ 🌹🌹
الحمد الله بتاريخ 2026 ـ 2 ـ 20 کو اصغریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی جانب سے تجوید قرآن کی کلاس چلائی گئی ۔

@انتظارِ آفتابِ عدالت:@شعبئہ فائزین کلاس:اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی جانب سے بتاریخ /1...
17/02/2026

@انتظارِ آفتابِ عدالت:
@شعبئہ فائزین کلاس:

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حسینی رسول بخش مری کی جانب سے بتاریخ /14/02/26 کو شعبہ فائزین کا کلاس چلایا گیا.

@فکر حیات طیبہ@ماہانہ کابینہ میٹنگالحمدللہ 16فروری 2026 کو اصغر یہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سلیمان لیکھی کی جانب...
17/02/2026

@فکر حیات طیبہ
@ماہانہ کابینہ میٹنگ
الحمدللہ 16فروری 2026 کو اصغر یہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سلیمان لیکھی کی جانب ماہانہ کابینہ میٹنگ کا انعقاد زیر صدارت یونٹ صدر (برادر غلام محمد)اور زیر نگرانی ضلع صدر (برادر ضمیر حسین)کے کیا گیا۔
جس میں ماھ فروری اور رمضان المبارک کے پروگرامس کی پلاننگ کی گئی۔۔

والسلام
*OPakistan

@ فکر حیات طیبہ @یونٹ تنظیم نواصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نواب شاہ  یونٹ سید علی خامنہ کی یونٹ تنظیم نو بتاری...
16/02/2026

@ فکر حیات طیبہ
@یونٹ تنظیم نو

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نواب شاہ یونٹ سید علی خامنہ کی یونٹ تنظیم نو بتاریخ 15 فروری 2026 کو زیر صدارت برادر ( حسین مھدی ) ضلع مالیات سیکرٹری اور زیر نگرانی ڈویژن تعلیمی و تربیتی فعالیت سیکرٹری مشاھد علی کے کی گئی جس میں اکثریت رائے سے سال فکر حیات طیبہ کے لیے برادر زوھیب علی کانھیو کو یونٹ سید علی خامنہ کا صدر منتخب کیا گیا. خصوصی شرکت اصغریہ علم عمل تحریک پاکستان کے مرکزی شعبہ سفیران مھدی انچارج محترم یاسین عارفی نے کرنا فرمائی

والسلام

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASO District Nawabshah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share