MSO Sindh Official

MSO Sindh Official شعور کی شمع اندھیروں کے خلاف💥
علم سے قیادت قیادت سے انقلاب✌🏻
صرف طالب علم نہیں مسقبل کے معمار ہیں ہم !!
(1)

 ناظم MSO سندھ ”برادر اعظم طارق انصاری“ کراچی ڈویژن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
08/05/2026


ناظم MSO سندھ ”برادر اعظم طارق انصاری“ کراچی ڈویژن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

     میری تنخواہ مدینہ کے ایک مزدور کی اجرت کے برابر ہوگی اگر میرا اس میں گزارا نہ ہو سکا تو مدینہ کے مزدور کی اجرت بڑھا...
01/05/2026


میری تنخواہ مدینہ کے ایک مزدور کی اجرت کے برابر ہوگی اگر میرا اس میں گزارا نہ ہو سکا تو مدینہ کے مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا (سیدنا ابوبکر صدیقؓ)

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مرکزی معاون ناظم MSO پاکستان ”برادر عمر فاروق عباسی“ کے چچا، معاون ناظم اطلاعات MSO نوشہروفیر...
19/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مرکزی معاون ناظم MSO پاکستان ”برادر عمر فاروق عباسی“ کے چچا، معاون ناظم اطلاعات MSO نوشہروفیروز ”برادر سفیان عباسی“ کے والد ممتاز عباسی انتقال فرما گئے، اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں، اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں، مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔

  ناظم عمومی MSO سندھ ”برادر حسن عتیق“ کراچی ڈویژن، میرپور خاص ڈویژن ، اور حیدرآباد ڈویژن کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔       ...
13/04/2026


ناظم عمومی MSO سندھ ”برادر حسن عتیق“ کراچی ڈویژن، میرپور خاص ڈویژن ، اور حیدرآباد ڈویژن کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔

 #کراچیناظم MSO سندھ ”برادر اعظم طارق انصاری“ کراچی ڈویژن کا یک روزہ دورہ کریں گے۔                   ゚
05/04/2026

#کراچی
ناظم MSO سندھ ”برادر اعظم طارق انصاری“ کراچی ڈویژن کا یک روزہ دورہ کریں گے۔

26/03/2026

دنیا میں کوئی ایسی قوت نہیں جو پاکستان کو مٹا سکے💪🏻

ایک جملہ تمام دشمنانِ پاکستان کی نیندیں حرام کرنے کہ لیے کافی ہے
🇵🇰❤️

ہماری وفائیں اور محبتیں اپنی پاک سر زمین کے لیے ہیں❤️🇵🇰
23/03/2026

ہماری وفائیں اور محبتیں اپنی پاک سر زمین کے لیے ہیں❤️🇵🇰

17/03/2026

#سانگھڑ
گرینڈ افطار ڈنر بعنوان امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ ؓ ❤️

یونیورسٹی آف کراچی❤️مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی کے زیرِ گرینڈ افطار ڈنر بعنوان سیدنا علی المرتضیٰ ؓ کا انعقاد، ...
12/03/2026

یونیورسٹی آف کراچی❤️

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی کے زیرِ گرینڈ افطار ڈنر بعنوان سیدنا علی المرتضیٰ ؓ کا انعقاد، کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔
#شیرِخدا #امیرالمومنین ٰ ؓ

  "انا فتحنا لک فتحا مبینا"یوم فتح مکہ : 20 رمضان المبارک
10/03/2026



"انا فتحنا لک فتحا مبینا"
یوم فتح مکہ : 20 رمضان المبارک

Address

Nawabshah
67450

Telephone

+13103437977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Sindh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share