27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ ربُّ العزّت اس بابرکت عید کے صدقے
آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے،
دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت،
رزق میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
قربانی کا یہ مقدس دن ہمیں
اخلاص، محبت، صبر اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے جینے کا درس دے۔
دعا ہے کہ یہ عید
آپ کے لیے بے شمار خوشیاں،
کامیابیاں، صحت، ایمان کی مضبوطی
اور دائمی مسرتوں کا پیغام بن جائے۔
🤍 آپ اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو
دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد 🤍
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال