FPH Welfare

FPH Welfare Charity for poors

03/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'جو شخص کسی غریب کی مدد کرتا ہے، اللہ اس کی دنیا اور آخرت کی تمام حاجتیں پوری کرتا ہے۔' (ترمذی)

FPH Welfare
فرسٹ پوٸرس هیلپ ویلفٸر
First Poor's Help Welfare

السلام علیکم!

امید کرتا ہوں آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے۔ رمضان المبارک کے پاک دنوں میں، میں اپنے غریب، بیوہ عورتوں، سفید پوش لوگوں، بے سہارا مردوں اور عورتوں کی مدد کے لیے آپ سے اپیل کرتا ہوں۔ رمضان میں ان کو راشن، کپڑوں، اور پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔ روزه الله پاک نے اس لیے فرض کیا که تاکه غریبوں کی بوکھ کا احساس هو جاۓ اور ان کی مدد کریں ۔میں خود بھی اپنے آس پاس کے غریب خاندانوں کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اور آپ سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ آپ بھی اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں۔

آپکا ہر ایک روپیہ، ہر ایک دانہ، اور ہر ایک دعا غریبوں کے لیے خوشیاں لائے گا۔ آپ کی کوئی بھی مدد آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہوگا۔ آپ کی مدد ان غریبوں تک باامانت طور پہنچائی جائے گی، جس کا ثبوت آپ کو بھیج دیا جائے گا۔

اپنی زکواة,اپنا صدقا,اپنا فطره غریبوں کو بھیجیں

اکاٸونٹ نام: فرحان علی

ایزی پیسہ نمبر: (03421318647)

Account:- Easypeisa Account

Account Name:- Farhan Ali

Account Number:- 03421318647

اللہ فرماتا ہے: 'اور اللہ کی رضا کے لیے ان (غریبوں) کو کھانا کھلاتے ہیں، (اور ان کے دل میں کہتے ہیں کہ) ہم تمہیں صرف اللہ کی رضا کے لیے کھلاتے ہیں، نہ تم سے کوئی بدلہ چاہتے ہیں اور نہ (دنیا کی) کوئی شکرگزاری۔' (سورة الانسان، آیت 8-9)

اللہ فرماتا ہے: 'اور (یاد رکھو کہ) جو کچھ تم اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہو، اللہ اس کا بدلہ دے گا، اور وہ بہترین بدلہ دینے والا ہے۔' (سورة سبأ، آیت 39)

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'جو شخص کسی غریب کی مدد کرتا ہے، اللہ اس کی دنیا اور آخرت کی تمام حاجتیں پوری کرتا ہے۔' (ترمذی)

جزاک اللہ خیر

17/01/2026

Address

Farhan Ali Kandhro's House
Nasirabad
77020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FPH Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to FPH Welfare:

Share