04/07/2025
اگر آپ ایک ماہِر کاریگر ہیں اور اپنے شہر میں زیادہ کام حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی ہم سے رجسٹر کریں!
ہم ایک آن لائن پلیٹ فارم ہیں جو صارفین کو ان کے قریبی ماہر الیکٹریشنز اور پلمبرز سے جوڑتا ہے۔
ہمیں کن افراد کی ضرورت ہے؟
الیکٹریشنز - جیسے پنکھا، وائرنگ، سرکٹ، میٹر لگانا
پلمبرز - جیسے لیکج، پائپ لائن، گیزر یا نل فکسنگ
آپ سے ہم کیا چاہتے ہیں؟
کام میں مہارت، وقت کی پابندی، ایمانداری، اور ذاتی موبائل و ٹولز
آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟
روزگار کے مواقع، کمیشن فری سروس، آپ کے قریبی علاقے سے کام، اور کسٹمر سے براہ راست رابطہ.
ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں ، اور آج ہی کام شروع کریں!