Nagar Youth Organization.

Nagar Youth Organization. Nagar Youth Organization empowers youth, promotes unity, and works for education, development, and a brighter future of Nagar. Stay inspired.!!!

24/04/2026




✌️🚩

21/04/2026

Nagar Youth Organization تحریک بیداری ضلع نگر Javaid Manwa Deputy Commissioner, Nagar حسینیہ سپریم کونسل نگر

“چہلمِ رہبرِ معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کے سلسلے میں مرکزی امامیہ مسجد میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کے لیے، نگر...
19/04/2026

“چہلمِ رہبرِ معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کے سلسلے میں مرکزی امامیہ مسجد میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کے لیے، نگر سے مجمع علماء نگر کی قیادت میں مومنین کا ایک عظیم الشان اور کثیر تعداد پر مشتمل قافلہ مرکزی مسجد کی جانب روانہ ہوا۔

سرزمینِ ولایت گلگت بلتستان ایک بار پھر وفا، بصیرت اور استقامت کی لازوال مثال بن گئی، جب غیور امامیہ اسکاؤٹس نے شہیدِ رہب...
18/04/2026

سرزمینِ ولایت گلگت بلتستان ایک بار پھر وفا، بصیرت اور استقامت کی لازوال مثال بن گئی، جب غیور امامیہ اسکاؤٹس نے شہیدِ رہبرِ معظم، آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ایؒ کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرنے اور مقامِ معظمِ رہبری، حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کے لیے امامیہ جامعہ مسجد گلگت میں ایک عظیم الشان، پُرشکوہ اور روح پرور اجتماع منعقد کیا۔

اس باوقار اجتماع میں گلگت کے طول و عرض سے آئے ہوئے جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کر کے یہ ثابت کیا کہ مکتبِ ولایت کے سپاہی ہر دور میں بیدار، متحد اور میدانِ عمل میں حاضر رہتے ہیں۔ شرکاء نے اجتماعی طور پر یہ عہد کیا کہ وہ خون کے آخری قطرے تک نظامِ ولایت سے وابستہ رہتے ہوئے نہ صرف اس کی پاسداری کریں گے بلکہ ظہورِ امامِ زمانہؑ کی تمہید و زمینہ سازی کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے رہیں گے۔

اجتماع سے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، برادر سید امین شیرازی، اور امامیہ چیف اسکاؤٹ، برادر ابوذر حیدر نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے جوانوں کو فکری، عملی اور تنظیمی میدان میں مزید فعال کردار ادا کرنے کی تلقین کی اور انہیں مکتبِ اہل بیتؑ کے حقیقی سفیر بننے کا پیغام دیا۔

یہ اجتماع دراصل عہدِ وفا کی تجدید، فکرِ رہبری سے وابستگی کے اعادہ اور ایک روشن و بامقصد مستقبل کی طرف عملی پیش رفت کا مظہر تھا۔




نگر سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن انتخابات 2026–27عدنان حسین نگر سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نئے میرِ کارواں منتخب ہو گئے۔ تمام...
18/04/2026

نگر سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن انتخابات 2026–27

عدنان حسین نگر سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نئے میرِ کارواں منتخب ہو گئے۔ تمام امیدواران نے عدنان حسین کے حق میں دستبرداری اختیار کی، جس کے بعد متفقہ رائے سے انہیں صدر منتخب کر لیا گیا۔

عدنان حسین 2027 تک نگر سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر کے فرائض انجام دیں گے۔

نومنتخب صدر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، اور امید ہے کہ وہ تاجر برادری کی بہترین نمائندگی کرتے ہوئے اتحاد اور ترقی کو فروغ دیں گے

17/04/2026
عزم بھی، اتحاد بھینگر یوتھ کا روشن مستقبل بھی مجمع علماء نگر کے صدر آغا سجاد حسین ساجدی، امامِ جمعہ والجماعت گُلمت ڈاکٹر...
16/04/2026

عزم بھی، اتحاد بھی
نگر یوتھ کا روشن مستقبل بھی

مجمع علماء نگر کے صدر آغا سجاد حسین ساجدی، امامِ جمعہ والجماعت گُلمت ڈاکٹر علی محمد اور تھول یوتھ آرگنائزیشن کی نگرانی میں نگر یوتھ کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں مشاورتی عمل مکمل ہو گیا ہے۔

گاؤں گاؤں جا کر یوتھ تنظیموں اور مقامی قیادت سے مشاورت کی گئی، جبکہ ہر گاؤں سے نمائندگی کے لیے لیٹرز جمع کرنے کا مرحلہ بھی اختتام کو پہنچ گیا ہے۔

یہ خوش آئند بات ہے کہ تمام یوتھ تنظیمیں ایک مضبوط، منظم اور باصلاحیت قیادت سامنے لانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

ان شاء اللہ، تمام نامزد نمائندوں کی لسٹ موصول ہوتے ہی نگر یوتھ آرگنائزیشن کے انتخابات کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

نگر یوتھ آرگنائزیشن

15/04/2026

ڈاکٹر علی محمد
نگر قوم کا عظیم سرمایہ

انجمن حسینیہ نگر کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس 31اگست 2025 بقام جامع مسجد غلمت میں منعقد کیا گیا ہے۔
30/08/2025

انجمن حسینیہ نگر کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس 31اگست 2025 بقام جامع مسجد غلمت میں منعقد کیا گیا ہے۔

Address

Karakurum Highway
Nagar

Telephone

+925811453676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagar Youth Organization. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share