06/05/2026
مخیر حضرات تعاون فرمائیں دو دن ہو گئے ہیں اس پوسٹ کو لگاتے ہوئے تقریبا چھ ہزار بندوں نے دیکھ لیا چھ ہزار بندوں میں سے کسی نے ایک روپیہ بھی نہ بھیجا فی بندہ سو سو روپے بھی بھیجتا تو اللہ کے حکم سے مسجد کا سارا سامان ا جاتا تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے راہ فی سبیل اللہ اللہ کے گھر کے لیے مدد کریں جزاک اللہ 🤲🏻🌎💖