06/03/2025
نوجوانو وقت آچکا ہے اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کا وقت آچکا ہے جہدوجہد کا وقت آچکا ہے لڑنے کا آخر کب تک یونہی ظلم دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرتے رہو گے؟؟؟ اٹھو اپنے حق کے لیے اٹھو ۔۔۔۔
قاتل روڈ ڈبل کرو
We need double way road in Muzaffargarh.