10/07/2024
گریجویٹس کے لیے بہترین انٹرنشپ ! 📢
میرا پنجاب، سموگ سے پاک ☘️
چیف منسٹر پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ کے لیے رجسٹر کریں اور ایک بہتر کل کی راہ پر گامزن ہوں۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 جولائی، 2024
لنک: https://epd.punjab.gov.pk/cm-punjab-internship
انٹرنز کو کمیونٹی سروس سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔
انٹرنشپ کی مدت: 3 ماہ
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab DGPR Punjab