03/05/2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ مظفرگڑھ کے زیرِ اہتمام بنیان مرصوص کے پیغام کو عام کرنے اور عشرۂ تشکّر کی مناسبت سے ایک خصوصی یوتھ میٹ اَپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ میٹ اَپ اس عزم کی تجدید ہے کہ ہم ایک مضبوط، متحد اور منظم قوم بن کر پاکستان کی نظریاتی و سماجی بنیادوں کو مزید مستحکم کریں گے۔
PMML MEDIA CELL MUZAFFARGARH