24/02/2026
مسجدِ الرحمان سنوائی سید، تحصیل و ضلع مظفرگڑھ میں ماہِ رمضان المبارک کی برکتوں اور سعادتوں کو سمیٹتے ہوئے دوسرے روز بھی اجتماعی افطاری کا پُرنور اہتمام کیا گیا۔ الحمدللہ، اس بابرکت موقع پر معززینِ علاقہ اور اہلِ محلہ نے بھرپور شرکت فرمائی اور بھائی چارے، محبت اور یکجہتی کی خوبصورت مثال قائم کی۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں رمضان کی حقیقی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#مظفرگڑھ