Awaz-e-Haq

Awaz-e-Haq “Awaz-e-Haq – Jahan jhooth ka postmortem hota hai 🕵️‍♂️
Journalism without fear, news without filters. Haq bolne walon ki awaaz.

Na siyasat ka darr, na censorship ka khauf. Kashmir se Karachi tak, sirf sach ki report!"

ہمزہ برہان شہید ایک باصلاحیت نوجوان، بہترین معلم اور ایمز کالج مظفرآباد کے پرنسپل تھے، جو نسلِ نو کی فکری و روحانی تربیت...
26/05/2026

ہمزہ برہان شہید ایک باصلاحیت نوجوان، بہترین معلم اور ایمز کالج مظفرآباد کے پرنسپل تھے، جو نسلِ نو کی فکری و روحانی تربیت کے ذریعے معاشرے کی تعمیر میں مصروفِ عمل تھے۔ بھارتی ظلم و جبر سے تنگ آکر انہوں نے آزاد کشمیر کے بیس کیمپ میں ہجرت کی، مگر افسوس کہ نام نہاد جمہوریت کے دعویداروں نے اپنے را کے ایجنٹوں کے ذریعے اس عظیم نوجوان کو ٹارگٹ کر کے شہید کر دیا۔
ہمزہ برہان کی شہادت ہمارے سیکیورٹی اداروں اور حکومت کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمزہ شہید کے قاتلوں کو فوری طور پر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے اور حریت پسندوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔
ہمزہ شہید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔









عوام راج تحریک آپ کا آپشن ہے جہاں اقرارالحسن کے پاس کبھی کوئی عہدہ نہیں ہو گا۔ آپ لوگ قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر، انٹ...
01/05/2026

عوام راج تحریک آپ کا آپشن ہے جہاں اقرارالحسن کے پاس کبھی کوئی عہدہ نہیں ہو گا۔ آپ لوگ قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر، انٹرنل الیکشن کے ذریعے پارٹی چیئرمین اور ملک کے وزیراعظم بھی بن سکیں گے۔ سرداروں اور وڈیروں کی بجائے سارے پارٹی اور حکومتی عہدے آپ کے ہوں گے۔

Iqrar Ul Hassan

01/05/2026

اگلے الیکشن میں عمران خان اسی بیاسی سال کے ہوں گے—
کیا وہ منتخب ہو کر نوے یا سو سال کی عمر تک کچھ کر سکیں گے؟
اگلے بیس تیس سال کیا آپ مریم اور بلاول کی غلامی کریں گے؟
اور پھر آپ کے بچے بھی اِن کے بچوں کی غلامی کریں گے؟
پاکستان کے عام لوگ آخر کیوں اپنی ایک ایسی جماعت نہیں بناتے
جہاں میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے
آپ خود یا آپ جیسے لوگ حکمرانی تک پہنچ سکیں؟
عوام راج تحریک اسی سوچ کا پلیٹ فارم ہے—
جہاں عام آدمی اور مڈل کلاس کو آگے لانے کی جدوجہد ہو رہی ہے۔
صرف دو مہینوں میں چار لاکھ لوگ اس تحریک کا حصہ بن چکے ہیں۔
آپ بھی شامل ہوں اور پاکستان میں مڈل کلاس کے اقتدار کی جدوجہد کا حصہ بنیں۔ 💚
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عوام راج پائندہ باد 💚
Ragister Now 👇💯✅

Join Awaam Raaj using my referral link! Use ID: PART1513772
https://awaamraaj.pk/register?ref=PART1556504

Iqrar Ul Hassan
Noman Ahmad
Pakistan Awam Raj Tahreek"عوامی راج"

مڈل کلاس نوجوانو !! جن جماعتوں کے لیے وقت ضائع کر رہے ہو ان میں خوشامد کے علاوہ تمہارے آگے آنے کا کیا راستہ ہے ؟؟ اقرار ...
29/04/2026

مڈل کلاس نوجوانو !! جن جماعتوں کے لیے وقت ضائع کر رہے ہو ان میں خوشامد کے علاوہ تمہارے آگے آنے کا کیا راستہ ہے ؟؟ اقرار الحسن

Address

Shaukat Line Bridge, Lower Gojra Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share