Kashmir Point

Kashmir Point Kashmir ZindaBad

16/05/2026
16/05/2026

Syed Azmat شاہ گیلانی نے کہا کہ اب یہ صرف تعلیمی پیکج نہیں بلکہ انتخابی پیکج محسوس ہوتا ہے، کیونکہ حکومت نے طویل عرصے تک نوجوانوں کے مسائل نظر انداز کیے اور اب انتخابات کے قریب اعلانات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی ذمہ داری اگلی حکومت پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ نوجوان میرٹ، شفافیت اور بروقت بھرتیوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔



آزاد کشمیر میں لیکچر گریڈ 17 سے نائب تحصیلدار جاتے دیکھا ہے ۔سندھ میں نائب تحصیلدار نے پٹواری کا جب لائف سٹائل دیکھا تو ...
16/05/2026

آزاد کشمیر میں لیکچر گریڈ 17 سے نائب تحصیلدار جاتے دیکھا ہے ۔سندھ میں

نائب تحصیلدار نے پٹواری کا جب لائف سٹائل دیکھا تو اس نے پٹواری بننے کی

درخواست کر دی

واقعہ ہے کہ صدر ایوب خان کی والدہ کو زمینی معاملات میں الجھاتا تھا انہوں

نے ایک تھانیدار کو معاملہ دیکھنے کا کہا

ایوب خان کی والدہ نے تھانیدار کو۔دعا دی اللہ تمہیں پٹواری بنا دے ۔۔۔۔

مسٹر جناح کا گاندھی کو تاریخی جواب😀
16/05/2026

مسٹر جناح کا گاندھی کو تاریخی جواب😀

میں گاڑی چلا رہا تھا جب میں نے ٹریفک کیمرے کی فلیش دیکھی۔ میں نے سوچا کہ میری تصویر حد سے تجاوز کرنے پر لی گئی ہوگی، حال...
16/05/2026

میں گاڑی چلا رہا تھا جب میں نے ٹریفک کیمرے کی فلیش دیکھی۔ میں نے سوچا کہ میری تصویر حد سے تجاوز کرنے پر لی گئی ہوگی، حالانکہ مجھے معلوم تھا کہ میں تیز رفتاری نہیں کر رہا تھا۔
یقین کرنے کے لیے، میں گلی کا چکر لگا کر اسی مقام سے اور بھی آہستہ گزرا، لیکن کیمرہ پھر بھی فلیش ہوا۔اب مجھے یہ کچھ مزاحیہ لگنے لگا، لہٰذا میں اور بھی سست رفتاری سے وہاں سے گزرا، لیکن کیمرہ پھر بھی چمکا۔
چوتھی اور پانچویں بار بھی یہی ہوا، اور اب میں ہنستے ہوئے کچھوے کی رفتار سے گزرتا رہا جبکہ کیمرہ مسلسل فلیش کرتا رہا1 گھنٹے بعد، مجھے 5 چالان ملے—سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر۔
نتیجہ: بیوقوفی کا کوئی علاج نہیں!
منقول

                   #
15/05/2026

#

گرگٹ کو سانپ نے جبڑے میں قابو کیا اور نگلنے لگا. گرگٹ بالکل بے بس اور لاچار تھا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بچاؤ کی ...
14/05/2026

گرگٹ کو سانپ نے جبڑے میں قابو کیا اور نگلنے لگا. گرگٹ بالکل بے بس اور لاچار تھا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بچاؤ کی کوشش لگاتار جاری رکھی۔
اس نے سانپ کے منہ میں جا کر بھی سانپ کو کاٹنا ترک نہیں کیا بلکہ لگاتار کاٹتا گیا اور آخر کار اس کے جسم کو پھاڑ کر سر باہر نکال لیا. شاید گرگٹ باہر نکل کر اپنی جان نہ بچا پایا ہو لیکن مرتےدم تک کوشش جاری رکھ کر کم از کم اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو مار تو دیا.
گرگٹ نے ہمیں یہ پیغام دیا کہ دشمن کا چھوٹا بڑا ہونا معنی نہیں رکھتا بلکہ ہمارا حوصلہ اور لڑنے کا جذبہ اہمیت رکھتا ہے. مشکل یا مصیبت چاہے جتنی بڑی ہو انسان کو کوشش کرنی چاہیے. اگر مصیبت کو ٹال دیا تو بھی جیت اور اگر نہ ٹال سکے تو بھی جیت۔ ❤
زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے لوگ مبارکباد پیش کرنے آتے ہیں یا فاتحہ پڑھنے رب راکھا ،

14/05/2026

*مرجانے والے شخص کے کپڑے اور جوتے نیکی کی وجہ سے کسی کو دے دیئے جاتے ہیں جبکہ موبائل لیپ ٹاپ کمپیوٹر گھڑی اور زیورات وغیرہ نشانی سمجھ کر خود استعمال کرتے ہیں*💯😢

14/05/2026

آزاد کشمیر میں کمپیوٹر گریجویٹس کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہوتی رہی ہے۔
2021 میں کمپیوٹر ٹیچر کی آسامیوں کا اشتہار تو جاری کیا گیا، مگر افسوس کہ آج تک ٹیسٹ منعقد نہیں کیا گیا۔ اسی طرح 2019 کے بعد B-17 کمپیوٹر انسٹرکٹر کی پوسٹوں کے لیے بھی Azad Jammu and Kashmir Public Service Commission نے کوئی ٹیسٹ نہیں لیا۔
دوسری جانب انہی پوسٹوں پر درجنوں ایڈہاک تقرریاں کر دی گئیں، جس سے میرٹ، شفافیت اور پڑھے لکھے نوجوانوں کی امیدوں کو شدید نقصان پہنچا۔ کمپیوٹر سائنس گریجویٹس سالہا سال تیاری کرتے رہے، مگر نہ ٹیسٹ ہوا اور نہ ہی مستقل بھرتیوں کا شفاف عمل مکمل کیا گیا۔
نوجوانوں کا مطالبہ ہے کہ:
کمپیوٹر انسٹرکٹر اور کمپیوٹر ٹیچر کی تمام پوسٹیں فوری طور پر Azad Jammu and Kashmir Public Service Commission یا NTS کے ذریعے میرٹ پر بھری جائیں۔
ایڈہاک تقرریوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔
2021 کے اشتہار کا فوری ٹیسٹ لیا جائے یا دوبارہ اشتہار جاری کیا جائے۔
آئی ٹی اور کمپیوٹر گریجویٹس کے مستقبل سے کھیلنا بند کیا جائے۔





AJK Tourist Police




#92
PID AJK
Secretariat Higher Education Official
Higher Education Commission, Pakistan
Kotli News
Hassam Ul Hassan Gillani
Govt of Punjab
AJKPSC ( Public Service Commission Of AJK)
Information Technology Graduates Rights Forum
Amer Mehboob
KPC

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923449307980

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kashmir Point:

Shortcuts

Share